"زکات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{اسلام-عمودی}} | {{اسلام-عمودی}} | ||
'''زکات''' دین [[اسلام]] کے عملی احکام میں سے ایک واجب حکم ہے جسکا تعلق مال سے ہے۔ اس حکم کے مطابق ہر مسلمان پر واجب ہے کہ اپنے اموال میں سے 9چیزوں کا ایک معین حصہ فقراء کی زندگی کے امور اور دوسرے فلاحی کاموں میں جنہیں شریعت مشخص کی ہے، میں خرچ کرے۔ وہ 9چیزیں جن پر زکات واجب ہے وہ یوں ہے: [[نقدین]] (سونا اور چاندی)، [[انعام ثلاثہ]] ( | '''زکات''' دین [[اسلام]] کے عملی احکام میں سے ایک واجب حکم ہے جسکا تعلق مال سے ہے۔ اس حکم کے مطابق ہر مسلمان پر واجب ہے کہ اپنے اموال میں سے 9چیزوں کا ایک معین حصہ فقراء کی زندگی کے امور اور دوسرے فلاحی کاموں میں جنہیں شریعت مشخص کی ہے، میں خرچ کرے۔ وہ 9چیزیں جن پر زکات واجب ہے وہ یوں ہے: [[نقدین]] (سونا اور چاندی)، [[انعام ثلاثہ]] ( گائے، بھیڑ اور اونٹ) اور [[غلات اربعہ]] (گندم، جو، کشمش اور کھجور)۔ ان میں سے ہر ایک میں زکات کی مقدار متفاوت ہے جسے فقہ میں مشخص کی گئی ہے۔ | ||
زکات کا شمار فروع دین کے اہم ارکان میں سے ہوتا ہے جس پر دین اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور نماز اور جہاد کے ساتھ ساتھ اس کا بھی ذکر ملتا ہے یہاں تک کہ اسے دین کے پانچ ستونوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تقریبا 59آیات اور 2000 احادیث زکات کے بارے موجود ہیں اور قرآن کریم میں اکثر موقعوں پر لفظ "[[صدقہ]]" کے ذریعے اس کی طرف اشارہ کی گئی ہے اور فقہ میں بھی زکات کو واجب صدقہ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ | زکات کا شمار فروع دین کے اہم ارکان میں سے ہوتا ہے جس پر دین اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور نماز اور جہاد کے ساتھ ساتھ اس کا بھی ذکر ملتا ہے یہاں تک کہ اسے دین کے پانچ ستونوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تقریبا 59آیات اور 2000 احادیث زکات کے بارے موجود ہیں اور قرآن کریم میں اکثر موقعوں پر لفظ "[[صدقہ]]" کے ذریعے اس کی طرف اشارہ کی گئی ہے اور فقہ میں بھی زکات کو واجب صدقہ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ |