"آخرت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{شیعہ عقائد}} | {{شیعہ عقائد}} | ||
'''آخرت''' | '''آخرت''' [[قرآن]]، [[سنت]] اور اسلامی تہذیب کی ایک اصطلاح ہے جس کے معنی موجودہ دنیا کے مقابلے میں دوسری دنیا(موت کے بعد کا عالم) کے ہیں۔ آخرت ایک ایسا عالم ہے جہاں تمام انسان اپنے کئے کی [[سزا]] یا [[جزا]] پائے گا۔ تمام الہی ادیان میں آخرت کا تصور پایا جاتا ہے۔ | ||
آخرت پر ایمان لانا اسلامی تعلیمات کے [[اصول دین]] میں شامل ہے اس بنا پر جو شخص آخرت پر ایمان نہ رکھتا ہو اسے مسلمان ہی شمار نہیں کیا جاتا ہے۔ [[قرآن]] میں آخرت کی اہمیت پر تأکید کی گئی ہے اور معاد پر ایمان لانے کو تمام [[انبیاء]] کی تعلیمات کے مشترک اصولوں میں شمار کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ قرآنی آیات کا ایک تہائی حصہ آخرت سے مربوط ہے۔ | آخرت پر ایمان لانا اسلامی تعلیمات کے [[اصول دین]] میں شامل ہے اس بنا پر جو شخص آخرت پر ایمان نہ رکھتا ہو اسے مسلمان ہی شمار نہیں کیا جاتا ہے۔ [[قرآن]] میں آخرت کی اہمیت پر تأکید کی گئی ہے اور معاد پر ایمان لانے کو تمام [[انبیاء]] کی تعلیمات کے مشترک اصولوں میں شمار کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ قرآنی آیات کا ایک تہائی حصہ آخرت سے مربوط ہے۔ |