"سلمان فارسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←زوجہ، فرزند اور پوتے
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مدائن کا گورنر) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 99: | سطر 99: | ||
==زوجہ، فرزند اور پوتے== | ==زوجہ، فرزند اور پوتے== | ||
تاریخی | بعض تاریخی منابع میں سلمان فارسی کی شادی کے حوالے سے دو نام رشتوں کا ذکر ملتا ہے۔ پہلا رشتہ عمر کی بیٹی اور حفصہ کی بہن کے ساتھ تھا، اس سلسلے میں شروق میں عمر نے مخالفت کی پھر جب رسول خدا(ص) کی زبانی سلمان کی قدر و منزلت بیان ہوئی تو عمر راضی ہو گیا لیکن اس بار سلمان نے اس رشتے کو ٹھکرا دیا۔ دوسری دفعہ سلمان نے ابودرداء کوایک لڑکی کا رشتہ مانگنے بھیجا۔ اس لڑکی کے خاندان والوں نے سللمان کے ساتھ اس رشتے کی مخالفت کی لیکن خود ابودرداء کے ساتھ اس لڑکی کی شادی کی موافقت کی یوں اس لڑکی سے ابودرداء نے خود شادی کر لی۔ | ||
سلمان | آخر کار سلمان نے بنی کندہ کی ایک عورت سے شادی کی۔ سلمان کے دو بیٹے عبداللہ اور محمد تھے۔ عبداللہ نے اپنے والد سے حضرت فاطمہ(س) کے لئے بہشتی تحفے والی حدیث روایت کی ہے۔ سلمان کی ایک بیٹی اصفہان میں اور دو بیٹیاں مصر میں تھیں۔ | ||
محدث نوری کے قول کے مطابق سلمان کے پوتے تقریباً ٥٠٠ سال تک ری | محدث نوری کے قول کے مطابق سلمان کے پوتے تقریباً ٥٠٠ سال تک شہر ری میں تھے۔ بدرالدین حسن بن علی بن سلمان جو علم حدیث کے ماہرین میں سے ہیں، نو پشتوں میں سلمان ملتے ہیں۔ ضیاء الدین فارسی (وفات، ٦٢٢ہ) عالم اور شاعر، بخارا میں شرعی امور کے پیشوا اور رازی کی کتاب "محصول" کے شارح سلمان کے پوتوں میں سے تھے۔ محدث نوری، [[شمس الدین سوزنی]](<small>متوفی ۵۶۲ یا ۵۶۹ ه</small>) جو تاج الشعرا کے نام سے مشہور تھے، کو سلمان کے پوتوں میں سے قرار دیتے ہیں۔ اسی طرح عبدالفتاح جو کچھ عرصہ سلمان کے مزار کے متولی رہے، ابوکثیر بن عبدالرحمن، جس نے سلمان فارسی کی آزادی کیلئے "اشتہل یہودی قریظی" کو لکھے گئے تحریر کو نقل کیا ہے، ابراہیم بن شہریار (وفات ٤٢٦ہ) پانچویں صدی کے عارف جو کہ ابواسحاق کازرونی کے نام سے مشہور تھے اور حسن بن حسن کہ جن کا نسبی سلسلہ محمد بن سلمان تک جاتا ہے یہ سلمان کے دیگر پوتوں میں سے تھے. <ref> دربارہ ہمسر و فرزندان سلمان نک: صادقی اردستانی، سلمان فارسی استاندار مداین، صص ۳۷۷-۳۹۰ </ref> | ||
==سلمان پیغمبر(ص) اور اماموں کی کلام میں == | ==سلمان پیغمبر(ص) اور اماموں کی کلام میں == |