گمنام صارف
"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نام اور القاب
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
==نام اور القاب== | ==نام اور القاب== | ||
آپ کا معروف ترین نام نجمہ خاتون ہے لیکن سکن نوبیہ<ref>کلینی، الکافی، ۱۳۶۷ش، ج۱، ص۴۸۶؛ مجمل التواریخ والقصص، تهران، ص۴۵۷.</ref> | آپ کا معروف ترین نام نجمہ خاتون ہے لیکن سکن نوبیہ<ref> کلینی، الکافی، ۱۳۶۷ش، ج۱، ص۴۸۶؛ مجمل التواریخ والقصص، تهران، ص۴۵۷.</ref> اروی، سمانہ، تکتم اور خیزران<ref> مجمل التواریخ والقصص، تهران، ص۴۵۷.</ref> بھی ذکر ہوئے ہیں۔ [[شیخ صدوق]] کی [[روایت]] کے مطابق جب نجمہ خاتون [[امام موسی کاظم]] سے متعلق ہوئیں تو آپ کا نام تکتم<ref> صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۴.</ref> رکھا گیا اور جب [[امام رضا]] کی ولادت ہوئی تو طاہرہ نام رکھا گیا۔<ref> صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref> ان کا لقب شَقْراء اور کنیت امالبنین تھی۔<ref> قمی، تاریخ قم، ۱۳۶۱ش، ص۱۹۹.</ref> | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== |