confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
|والد = | |والد = | ||
|والدہ = | |والدہ = | ||
|اولاد =[[امام علی | |اولاد =[[امام علی رضاؑ]]، [[فاطمہ معصومہؑ]] | ||
| مشہور اقارب =امام موسی | | مشہور اقارب =امام موسی کاظمؑ (شوہر) | ||
| وجہ شہرت =زوجہ امام موسی | | وجہ شہرت =زوجہ امام موسی کاظمؑ | ||
| تاریخ پیدائش = | | تاریخ پیدائش = | ||
| مقام پیدائش = | | مقام پیدائش = | ||
سطر 28: | سطر 28: | ||
| مذہب = | | مذہب = | ||
}} | }} | ||
'''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] | '''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] اور [[فاطمہ معصومہؑ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادقؑ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظمؑ]] کو بخش دیا تھا۔ بعض روایات کے مطابق جناب حمیدہ نے ایک خواب دیکھا اور پیغمبر اکرمؐ کے حکم سے جناب نجمہ امام کاظمؑ کو دیدیا۔ نجمہ خاتون کی قبر مدینہ کے [[مشربہ ام ابراهیم|مَشرَبہ اُمِّ ابراہیم]] میں واقع ہے۔ | ||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== | ||
نجمہ خاتون ایک کنیز تھی جسے امام صادقؑ کی شریک حیات نے خریدا اور امام کاظمؑ کو دیدیا۔ اور ان کے بطن سے امام رضاؑ متولد ہوئے۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ھ، ج۱، ص۱۴.</ref> بعض آپ کو شمالی آفریقہ کے شہر نوبہ کی اور بعض آپ کو فرانس کے جنوب میں واقع جزیرہ مارسی کی قرار دیتے ہیں۔<ref>قائمی، در مکتب عالم آل محمد، ۱۳۷۸ش، ص۳۰.</ref>اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۲۵۹.</ref> | نجمہ خاتون ایک کنیز تھی جسے امام صادقؑ کی شریک حیات نے خریدا اور امام کاظمؑ کو دیدیا۔ اور ان کے بطن سے امام رضاؑ متولد ہوئے۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ھ، ج۱، ص۱۴.</ref> بعض آپ کو شمالی آفریقہ کے شہر نوبہ کی اور بعض آپ کو فرانس کے جنوب میں واقع جزیرہ مارسی کی قرار دیتے ہیں۔<ref>قائمی، در مکتب عالم آل محمد، ۱۳۷۸ش، ص۳۰.</ref>اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۲۵۹.</ref> |