مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 10: سطر 10:

==مقام و منزلت==
==مقام و منزلت==
حضرت [[امام جعفر صادق]] ؑ کی زوجہ حضرت [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں:
[[امام جعفر صادق]] ؑ کی زوجہ [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں:

میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جلد ہی [[توحید|خداوند کریم]] اس سے ایک نسل کو واضح اور آشکار کرے گا<ref>صدوق،امالی، ص۲۴</ref> ۔غلام فروش(جس سے نجمہ خاتون کو خریدا گیا) سے ایک حکایت منقول ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اہل کتاب کی ایک خاتون نے نجمہ خاتون کی ابتدائے پیدائش سے ہی ایک برزگ خاتون ہونے کی خبر دی ہے <ref>عیون أخبار الرضا علیه‌السلام، ج۱، ص۱۸</ref>۔
میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جلد ہی [[توحید|خداوند کریم]] اس سے ایک نسل کو واضح اور آشکار کرے گا۔<ref> صدوق،امالی، ص۲۴</ref> غلام فروش (جس سے نجمہ خاتون کو خریدا گیا) سے منقول ہے کہ [[اہل کتاب]] کی ایک خاتون نے نجمہ خاتون سے ایک عظیم فرزند متولد ہونے کی خبر دی تھی۔<ref> عیون أخبار الرضا علیہ ‌السلام، ج۱، ص۱۸</ref>۔

[[شیخ صدوق]] بھی [[علی بن میثم]] کی ایسی ہی ایک روایت میں اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ]] خاتون نے دیکھا تھا: [[رسول اللہ]] [[حمیدہ]] کو فرماتے ہیں یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دو کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہو گی لہذا  [[حمیدہ]] حضرت [[امام موسی کاظم]] کو [[نجمہ]] بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں <ref>صدوق،امالی، ص۲۶</ref><ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref>۔[[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے <ref>إثبات الوصیہ، المسعودی،ص:۲۰۲</ref>۔

==عبادت==
==عبادت==
گمنام صارف