مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 1: سطر 1:
'''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]]  کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] و [[فاطمہ معصومہ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادق]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] کو بخش دیا تھا۔ بعض جگہ آپ کا نام تکتم ذکر ہوا ہے۔

==نسبی تعارف==
==حسب و نسب==
آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں ۔بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے شہر [[نوبہ]] اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے۔ اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔
آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں۔ بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے شہر [[نوبہ]] اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے۔ اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔

==نام اور القاب==
==نام اور القاب==
گمنام صارف