گمنام صارف
"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقام و منزلت
imported>E.musavi (←ازدواج) |
imported>E.musavi |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== | ||
حضرت [[امام جعفر صادق]] ؑ کی زوجہ | حضرت [[امام جعفر صادق]] ؑ کی زوجہ حضرت [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں: | ||
میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو | میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جلد ہی [[توحید|خداوند کریم]] اس سے ایک نسل کو واضح اور آشکار کرے گا<ref>صدوق،امالی، ص۲۴</ref> ۔غلام فروش(جس سے نجمہ خاتون کو خریدا گیا) سے ایک حکایت منقول ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اہل کتاب کی ایک خاتون نے نجمہ خاتون کی ابتدائے پیدائش سے ہی ایک برزگ خاتون ہونے کی خبر دی ہے <ref>عیون أخبار الرضا علیهالسلام، ج۱، ص۱۸</ref>۔ | ||
[[شیخ صدوق]] بھی [[علی بن میثم]] کی ایسی ہی ایک روایت میں اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ]] خاتون نے دیکھا تھا: [[رسول اللہ]] [[حمیدہ]] کو فرماتے ہیں یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دو کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہو گی لہذا [[حمیدہ]] حضرت [[امام موسی کاظم]] کو [[نجمہ]] بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں <ref>صدوق،امالی، ص۲۶</ref><ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref>۔[[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے <ref>إثبات الوصیہ، المسعودی،ص:۲۰۲</ref>۔ | [[شیخ صدوق]] بھی [[علی بن میثم]] کی ایسی ہی ایک روایت میں اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ]] خاتون نے دیکھا تھا: [[رسول اللہ]] [[حمیدہ]] کو فرماتے ہیں یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دو کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہو گی لہذا [[حمیدہ]] حضرت [[امام موسی کاظم]] کو [[نجمہ]] بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں <ref>صدوق،امالی، ص۲۶</ref><ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref>۔[[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے <ref>إثبات الوصیہ، المسعودی،ص:۲۰۲</ref>۔ | ||
==عبادت== | ==عبادت== | ||
[[فائل:بقعه منسوب به نجمه خاتون در مشربه ام ابراهیم قبل از تخریب.jpg|تصغیر|نجمہ خاتون سے منسوب مقبرہ، تخریب سے پہلے]] | [[فائل:بقعه منسوب به نجمه خاتون در مشربه ام ابراهیم قبل از تخریب.jpg|تصغیر|نجمہ خاتون سے منسوب مقبرہ، تخریب سے پہلے]] |