مندرجات کا رخ کریں

"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 1: سطر 1:
[[نجمہ خاتون]] شیعوں کے ساتویں امام حضرت [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] ؑ کی زوجہ اور آٹھویں امام حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] ؑ کی والدہ ہیں ۔یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظم]] ؑ کو ہدیہ کیا تھا ۔بعض جگہ آپ کا نام تکتم ذکر ہوا ہے ۔

==نسبی تعارف==
==نسبی تعارف==
آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں ۔بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے  شہر [[نوبہ]] اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے ۔اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں ۔
آپ بزرگ عجمی کنیز تھیں جو عربوں کے درمیان پیدا ہوئیں ۔بعض نے انہیں شمال آفریقہ کے  شہر [[نوبہ]] اور بعض نے انہیں [[فرانس]] کے جنوب میں واقع جزیرے [[مارسی]] کا کہا ہے۔ اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔
 
==نام اور القاب==
==نام اور القاب==
آپ کا معروترین نام [[نجمہ خاتون]] ہے لیکن '''نوبیہ اروی'''،'''سمانہ'''،'''تکتم''' اور '''خیزران''' بھی مذکور ہوا ہیں ۔لقب '''شقراء '''اور '''ام البنین''' کنیت ہے۔ [[صدوق]] کی روایت کے مطابق جب [[نجمہ خاتون]] حضرت [[امام موسی کاظم]] سے متعلق ہوئیں تو آپ کا نام تکتم رکھا گیا اور جب حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام علی رضا]] کی ولادت ہوئی تو '''طاہرہ''' رکھا گیا۔

گمنام صارف