گمنام صارف
"نجمہ خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
حضرت [[امام جعفر صادق]] ؑ کی زوجہ محترمہ حضرت [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں : | حضرت [[امام جعفر صادق]] ؑ کی زوجہ محترمہ حضرت [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں : | ||
میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جلد ہی [[توحید|خداوند کریم]] اس سے ایک نسل کو واضح اور آشکار کرے گا ۔غلام فروش(جس سے نجمہ خاتون کو خریدا گیا) سے ایک حکایت منقول ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اہل کتاب کی | میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جلد ہی [[توحید|خداوند کریم]] اس سے ایک نسل کو واضح اور آشکار کرے گا<ref>صدوق،امالی، ص۲۴</ref> ۔غلام فروش(جس سے نجمہ خاتون کو خریدا گیا) سے ایک حکایت منقول ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اہل کتاب کی ایک خاتون نے نجمہ خاتون کی ابتدائے پیدائش سے ہی ایک برزگ خاتون ہونے کی خبر دی ہے <ref>عیون أخبار الرضا علیهالسلام، ج۱، ص۱۸</ref>۔ | ||
[[شیخ صدوق]] بھی [[علی بن میثم]] کی ایسی ہی ایک روایت میں اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ]] خاتون نے دیکھا تھا: [[رسول اللہ]] [[حمیدہ]] کو فرماتے ہیں یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دو کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہو گی لہذا [[حمیدہ]] حضرت [[امام موسی کاظم]] کو [[نجمہ]] بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں ۔[[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے ۔ | [[شیخ صدوق]] بھی [[علی بن میثم]] کی ایسی ہی ایک روایت میں اس خواب کی طرف اشارہ کرتے جو [[حمیدہ]] خاتون نے دیکھا تھا: [[رسول اللہ]] [[حمیدہ]] کو فرماتے ہیں یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دو کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہو گی لہذا [[حمیدہ]] حضرت [[امام موسی کاظم]] کو [[نجمہ]] بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں <ref>صدوق،امالی، ص۲۶</ref><ref>صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref>۔[[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے <ref>إثبات الوصیہ، المسعودی،ص:۲۰۲</ref>۔ | ||
==عبادت== | ==عبادت== | ||
حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام رضا]] ؑ فرماتے میں کہ | حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام|امام رضا]] ؑ فرماتے میں کہ میری والدہ ماجدہ میرے حمل کے دوران کسی قسم کے بوجھ کا احساس نہیں کرتی تھیں نیز وہ اس دوارن اپنے خواب میں تسبیح و تحلیل کی آواز سنتی تو بیدار ہو جاتیں لیکن وہاں پر کسی کو موجود نہ پاتی ۔میری والدہ ایک عابدہ اور با فضیلت خاتون تھی جو کثرت سے ذکر [[توحید|خدا]] میں مشغول رہتیں۔ | ||
ایک اور روایت میں آیا ہے :[[ نجمہ]] خاتون نے حضرت [[امام علی رضا]] کے حمل کے دوران نماز اور عبادت کو انجام دینے کی خاطر ایک کنیز کی درخواست کی ۔ | ایک اور روایت میں آیا ہے :[[ نجمہ]] خاتون نے حضرت [[امام علی رضا]] کے حمل کے دوران نماز اور عبادت کو انجام دینے کی خاطر ایک کنیز کی درخواست کی ۔ | ||
==وفات اور محل دفن == | ==وفات اور محل دفن == | ||
[[نجمہ]] خاتون کی تاریخ وفات کے بارے میں ہمیں کوئی خبر نہیں ملی ہے لیکن بعض اقوال کی روشنی میں ان کا جائے دفن [[مشربہ ام ابراہیم]] ہے ۔ | [[نجمہ]] خاتون کی تاریخ وفات کے بارے میں ہمیں کوئی خبر نہیں ملی ہے لیکن بعض اقوال کی روشنی میں ان کا جائے دفن [[مشربہ ام ابراہیم]] ہے ۔ |