گمنام صارف
"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ازدواج
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←ازدواج) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
{{شجرہ نامہ امام حسن}} | {{شجرہ نامہ امام حسن}} | ||
==ازدواج == | ==ازدواج و اولاد == | ||
[[ | [[امام حسینؑ]] کی بیٹی [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] آپ کی زوجہ تھیں۔ امام حسین نے [[واقعہ کربلا]] سے پہلے اپنی بیٹی کا عقد حسن مثنی سے کیا۔<ref> رجوع کریں: مصعب بن عبداللّه، نسب قریش، ص۵۱؛ حسنی، المصابیح، ص۳۷۹.</ref> جس کی تفصیل درج ذیل ہے: | ||
:حسن مثنی نے [[ | :حسن مثنی نے [[امام حسین ؑ]] سے ان کی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی کا رشتہ مانگا۔<ref> المنتظم، ج۷، ص۱۸۳</ref> امام نے فرمایا: میری بیٹیوں فاطمہ اور سکینہ میں سے جسے چاہو انتخاب کر سکتے ہو۔ حسن مثنی نے شرم کی وجہ سے کچھ نہ کہا۔ لیکن امام نے فاطمہ کا عقد حسن مثنی سے کر دیا۔<ref> مفید، ارشاد، ص۳۶۶</ref> ابن فندق کے بقول یہ شادی امام حسینؑ کی [[شہادت]] کے سال انجام پائی۔<ref> ابن فندق، لباب الانساب، ص۳۸۵</ref> امام حسینؑ کی [[شہادت]] [[سنہ 61 ہجری]] کی [[10 محرم]] کو ہوئی۔ اس لحاظ سے زیادہ احتمال یہی ہے کہ [[عاشورا]] سے کچھ مدت پہلے 60 ہجری میں ہی [[مکہ]] میں انجام پائی۔ پس اس بنا پر حسن مثنی اپنی زوجہ [[فاطمہ بنت الحسین]] کے ہمراہ کربلا میں موجود تھے۔<ref> قاضی، تحقیقی درباره اولین اربعین، ص۳۷۷</ref> | ||
== اولاد== | == اولاد== |