مندرجات کا رخ کریں

"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
==نام و نسب ==
==نام و نسب ==
آپ کے والد کا نام حضرت [[امام حسن علیہ السلام]] تھا جو شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام "خَوْلَہ بنت منظور بن زَبّان فَزاری" تھا۔ <ref>مصعب‌ بن عبداللّہ، نسب قریش، ص۴۶؛ ابن‌قتیبہ، المعارف، ص۱۱۲؛ طبری، ج۵، ص۴۶۹</ref> سنہ 36 ق میں محمد بن طلحہ بن عبید اللہ کی [[جنگ جمل]] میں قتل ہونے کے بعد حضرت [[امام حسن]](ع) کے عقد میں آئیں۔<ref> ابن‌عنبہ، عمدةالطالب فی انساب آل ابیطالب، ص۹۸ ؛ قس ابن‌قتیبہ، المعارف ص۱۱۲.</ref>۔ حسن مثنی کی کنیت "ابو محمد" تھی<ref>ابن‌عنبہ، عمدةالطالب فی انساب آل ابی طالب، ص۹۸</ref>۔

{{خاندان رسالت}}
==ازدواج ==
==ازدواج ==
حضرت [[امام حسین]](ع) کی بیٹی [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] آپ کی زوجہ تھیں۔ [[امام حسین]](ع) نے واقعۂ [[عاشورا]] سے پہلے اپنی بیٹی کا عقد [[حسن مثنی]] سے کیا۔<ref> رجوع کریں: مصعب‌ بن‌عبداللّه، نسب قریش، ص۵۱؛ حسنی، المصابیح، ص۳۷۹.</ref> جس کی تفصیل درج ذیل ہے:

سطر 29: سطر 27:

== اولاد==
== اولاد==
{{شجرہ نامہ امام حسن}}
حضرت فاطمہ سے انکی اولاد [[عبد اللہ محض]]، [[ابراہیم عمر]]، [[حسن مثلث]] تھے۔ ان تینوں فرزندوں کی وفات عباسی خلیفہ [[ابو جعفر منصور]] کے زندان میں ہوئی۔<ref> ابن‌سعد، ج۵، ص۳۱۹؛ بلاذری، انساب‌الاشراف، ج۲، ص۴۰۳ـ۴۰۴؛ ابن‌عنبہ، عمدۃ الطالب فی انساب آل ابیطالب، ص۱۰۱.</ref>

پھر ان کے بعد [[عبد اللہ بن حسن]] ایک عالم اور ادیب شخص تھے جنہوں نے عباسیوں کے خلاف تحریکوں کی قیادت کی۔<ref>رجوع کریں: ابوالفرج اصفہانی، ج۲۱، ص۸۵ـ۹۳</ref> [[نفس زکیہ]] کے نام سے مشہور ہونے والے [[محمد]] اور قتیل باخَمْرا کے نام سے مشہور '''ابراہیم''' بھی ان کی نسل میں سے ہیں۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم