مندرجات کا رخ کریں

"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
| لقب = حسن مثنی
| لقب = حسن مثنی
| والد = [[امام حسن]] (ع)
| والد = [[امام حسن]] (ع)
| والدہ =  
| والدہ = خَوْلَہ بنت منظور بن زَبّان فَزاری
| شریک حیات =  
| شریک حیات = [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]]
| اولاد =  
| اولاد =  
| عمر =
| عمر =
}}
}}
'''حسن‌ بن‌ حسن‌ بن‌ علی بن ابی‌ طالب''' جو '''حسن مثنی''' کے نام سے معروف، حضرت [[امام حسن]] (ع) کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی حضرت [[امام حسین]] (ع) کی بیٹی [[ فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] سے ہوئی۔ آپ 85 ہجری قمری میں زندہ تھے۔ آپ علویوں کے بزرگ سمجھے جاتے تھے۔ [[حسن مثنی]] [[کربلا]] کے میدان میں زخمی ہوئے اور اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے اس معرکے سے نجات حاصل کر سکے۔ [[کوفہ]] میں اپنے ماموں کے زیر نگرانی صحت یاب ہوئے۔ اس کے بعد [[کوفہ]] سے [[مدینہ]] واپس آگئے۔
'''حسن‌ بن‌ حسن‌ بن‌ علی بن ابی‌ طالب''' جو '''حسن مثنی''' کے نام سے معروف، حضرت [[امام حسن]] (ع) کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی حضرت [[امام حسین]] (ع) کی بیٹی [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] سے ہوئی۔ آپ 85 ہجری قمری میں زندہ تھے۔ آپ علویوں کے بزرگ سمجھے جاتے تھے۔ [[حسن مثنی]] [[کربلا]] کے میدان میں زخمی ہوئے اور اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے اس معرکے سے نجات حاصل کر سکے۔ [[کوفہ]] میں اپنے ماموں کے زیر نگرانی صحت یاب ہوئے۔ اس کے بعد [[کوفہ]] سے [[مدینہ]] واپس آگئے۔

[[حجاج بن یوسف]] کے خلاف [[عبد الرحمان بن محمد بن اشعث]] کی شورش میں آپ نے عبد الرحمان کا ساتھ دیا۔ [[حسن مثنی]] اپنے زمانِ حیات میں [[حضرت علی|حضرت امیر المؤمنین]] (ع) کے موقوفات کے متولی تھے۔ حسن مثنی کے [[امامت]] کا ادعا کرنے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[زیدیہ]] مکتب کے بعض مآخذ اور ملل و نحل کے علما نے انہیں زیدیوں کا امام قرار دیا ہے۔

گمنام صارف