گمنام صارف
"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←مآخذ) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
حسن مثنی حضرت [[امام حسن]] ؑ کے بیٹے کا نام ہے جن کی شادی حضرت [[امام حسین]] ؑ کی بیٹی [[ فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] سے ہوئی۔ آپ 85 ہجری قمری میں زندہ تھے ۔آپ علویوں کے بزرگ سمجھے جاتے تھے ۔ [[حسن مثنی]] [[کربلا]] کے میدان میں زخمی ہوئے اور اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے اس معرکے میں نجات حاصل کر سکے ۔ [[ | حسن مثنی حضرت [[امام حسن]] ؑ کے بیٹے کا نام ہے جن کی شادی حضرت [[امام حسین]] ؑ کی بیٹی [[ فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] سے ہوئی۔ آپ 85 ہجری قمری میں زندہ تھے ۔آپ علویوں کے بزرگ سمجھے جاتے تھے ۔ [[حسن مثنی]] [[کربلا]] کے میدان میں زخمی ہوئے اور اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے اس معرکے میں نجات حاصل کر سکے ۔ [[کوفہ]] میں اپنے ماموں کے زیر نگرانی صحت یاب ہوئے ۔اس کے بعد [[کوفہ]] سے [[مدینہ]] واپس آگئے ۔ | ||
[[حجاج بن یوسف]] کے خلاف [[عبد الرحمان بن محمد بن اشعث]] کی شورش میں آپ نے عبد الرحمان کا ساتھ دیا ۔[[حسن مثنی]] اپنے زمانِ حیات میں [[حضرت علی|حضرت امیر المؤمنین]] ؑ کے صدقات کے متولی تھے ۔حسن مثنی نے [[امامت]] کا ادعا کیا یا نہیں اس میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے ۔[[زیدیہ]] مکتب کے بعض مآخذوں اور ملل و نحل کے علما نے انہیں زیدیوں کا امام کہا ہے ۔ | [[حجاج بن یوسف]] کے خلاف [[عبد الرحمان بن محمد بن اشعث]] کی شورش میں آپ نے عبد الرحمان کا ساتھ دیا ۔[[حسن مثنی]] اپنے زمانِ حیات میں [[حضرت علی|حضرت امیر المؤمنین]] ؑ کے صدقات کے متولی تھے ۔حسن مثنی نے [[امامت]] کا ادعا کیا یا نہیں اس میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے ۔[[زیدیہ]] مکتب کے بعض مآخذوں اور ملل و نحل کے علما نے انہیں زیدیوں کا امام کہا ہے ۔ |