confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,079
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
اکثر مورخین کی نظر میں یہ واقعہ [[بعثت]] کے دسویں سال، یعنی حضرت پیغمبرؐ کی [[ہجرت]] کے تین سال پہلے پیش آیا. البتہ بعثت کے چھٹے اور نویں سال کے بارے میں بھی کچھ کم تعداد میں مورخین اس حادثے کے متفق ہیں. | اکثر مورخین کی نظر میں یہ واقعہ [[بعثت]] کے دسویں سال، یعنی حضرت پیغمبرؐ کی [[ہجرت]] کے تین سال پہلے پیش آیا. البتہ بعثت کے چھٹے اور نویں سال کے بارے میں بھی کچھ کم تعداد میں مورخین اس حادثے کے متفق ہیں. | ||
اسی طرح مورخین کے نظر میں ان دو شخصیات کی وفات کے دن اور مہینے کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے: روائی اور تاریخی منابع کے مطابق پہلی ذیعقدہ<ref>دیار بکری، شیخ حسین؛ تاریخ الخمیس فی أحوال انفس النفیس، ج ۱، ص۲۹۹.</ref> | اسی طرح مورخین کے نظر میں ان دو شخصیات کی وفات کے دن اور مہینے کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے: روائی اور تاریخی منابع کے مطابق پہلی ذیعقدہ<ref>دیار بکری، شیخ حسین؛ تاریخ الخمیس فی أحوال انفس النفیس، ج ۱، ص۲۹۹.</ref> [[15شوال|15 شوال]] <ref>ابن جوزی؛ المنتظم فی تاریخ الأمم و الملوک، ج ۳، ص۷.</ref> [[١٠ رمضان|10 رمضان]]<ref>شیخ مفید؛ مسار الشیعہ فی مختصر تواریخ الشریعہ، ص۲۲-۲۳.</ref> کو حضرت [[ابوطالب]] کی وفات کا مہینہ اور دن بیان ہوا ہے. اور [[حضرت خدیجہ]] کی وفات کو تین سال<ref>انساب الاشراف، ج ۱، ص۲۳۶.</ref> ٣٠ <ref>مقریزی، تقی الدین؛ إمتاع الأسماع بہ ما للنبی من الأحوال و الأموال و الحفدة و امتاع، ج ۱، ص۴۵.</ref> ٣٥ <ref> ابن سعد؛ الطبقات الکبری، ج ۱، ص۱۶۴.</ref> یا ٥٥ دن بعد بیان کیا ہے. اسی طرح ان دونوں شخصیات کے وفات کے تقدم اور تاخر میں مورخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے بعض حضرت ابوطالب کی وفات کو مقدم اور بعض اس کے برعکس کہتے ہیں. | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == |