مندرجات کا رخ کریں

"ذات العرق" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,887 بائٹ کا اضافہ ،  29 دسمبر 2015ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
(نیا صفحہ: ذات العرق کے نام سے مکہ اور کوفہ کے درمیان ایک قرار گاہ ہے ۔ حضرت امام حسین ؑ کی بشیر بن غ...)
 
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ذات العرق]] کے نام سے [[مکہ]] اور [[کوفہ]] کے درمیان ایک قرار گاہ  ہے ۔ حضرت [[امام حسین]] ؑ کی [[بشیر بن غالب]]  سے اس مقام پر ملاقات اور بات چیت ہوئی ۔[[ہجرت]] کے تیسرے سال [[ذات العرق]] کے نام سے ایک [[سریہ]] ہوا ۔
[[ذات العرق]] کے نام سے [[مکہ]] اور [[کوفہ]] کے درمیان ایک قرار گاہ  ہے ۔ حضرت [[امام حسین]] ؑ کی [[بشیر بن غالب]]  سے اس مقام پر ملاقات اور بات چیت ہوئی ۔[[ہجرت]] کے تیسرے سال [[ذات العرق]] کے نام سے ایک [[سریہ]] ہوا ۔
==محل وقوع==
عقیق کی وادی کا یہ حصہ نجد اور تہامہ کے درمیان واقع ہے ۔مکہ شمال مشرق میں 92 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے ۔کہا گیا ہے کہ مکہ کے قریب ذات العرق کے نام سے ایک پہاڑ موجود ہے ۔یہ قرار گاہ بستان بنی عامر اور غمرہ کے درمیان ہے ۔
==میقاتِ حج==
شیعہ فقہاء عقیق کی وادی کو عراقیوں اور اہل شرق کیلئے حج کا میقات قرار دیتے ہیں ۔ عقیق کی یہ وادی مسلخ، غمرہ اور ذات العرق کو شامل ہے ۔اکثر فقہا ان میں سے کسی ایک جگہ پر احرام باندھنے کو جائز سمجھتے ہیں ۔جبکہ بعض صرف اضطرار کی حالت میں ذات العرق میں احرام کو جائز سمجھتے ہیں ۔
==بشیر بن غالب اور امام حسین ؑ کی گفتگو==
امام حسین ؑ: کوفہ کے لوگوں کو کیسا پایا ؟
بشیر بن غالب : دل آپکے ساتھ اور انکی تلواریں بنی امیہ کے ساتھ ہیں۔
امام حسین ؑ: دسرت کہا ہے اسدی بھائی۔خدا جو انجام دینا چاہتا ہے اور جس چیز کا ارادہ کرتا ہے  اسی کا حکم فرمان صادر کرتا ہے ۔
بشیر بن غالب :اس آیت کا تفسیر کیا ہے ؟
امام حسین ؑ:ہاں !جو امام لوگوں کو راہ راست اور خوشبختی طرف بلاتا ہے ایک جماعت اس کی پیروی کرتے ہیں ۔دوسرا امام کہ جو انحراف اور بدبختی طرف بلاتا ہے ایک جماعت  اس کی بھی پیروی کرتی ہے پہلا گروہ جنتی اور دوسرا کروہ جہنمی ہے ۔............۔
گمنام صارف