گمنام صارف
"اسلامی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
اسلامی تقویم ہجری تقویم کے نام سے جانی جاتی ہے۔ ہجری تقویم سے میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی | اسلامی تقویم ہجری تقویم کے نام سے جانی جاتی ہے۔ ہجری تقویم سے میں حضرت [[رسول اللہ|محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی [[مدینہ]] طرف ہجرت کواسلامی تاریخ کا مبدأ اور آغاز قرار دیا گیا ہے۔ گو کہ اسلامی مہینوں کے نام طلوع [[اسلام]] سے پہلے بھی استعمال ہوتے تھے۔ | ||
اسلامی و ہجری (قمری) تاریخ کے مہینوں کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے۔ہجری سال کا معیار اور ملاک چاند کی حرکت کو قرار دیا ہے لہذا اس بنا پر ہجری سال کا کل دورانیہ 354.367056 دن اور ایک ماہ کا کل دورانیہ 29.530588 دن ہے۔ | |||
ہجری مہینوں میں دنوں کی تعداد 29 یا 30 ہوتی ہے اور مہینے کے آغاز کا فیصلہ چاند دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ ہجری سال کے دنوں کی تعداد 355 یا پھر 354 ہوتی ہے اور اسی بنیاد پر ہجری سال عیسوی سال کی نسبت 10 یا 11 دن پہلے آتا ہے اور ہر 33 یا 34 سال ایک بار پورا ہجری سال عیسوی (اور ہجری شمسی) سال کے اندر رہتا ہے جیسا کہ سنہ 2008 میں ہوا۔ | ہجری مہینوں میں دنوں کی تعداد 29 یا 30 ہوتی ہے اور مہینے کے آغاز کا فیصلہ چاند دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ ہجری سال کے دنوں کی تعداد 355 یا پھر 354 ہوتی ہے اور اسی بنیاد پر ہجری سال عیسوی سال کی نسبت 10 یا 11 دن پہلے آتا ہے اور ہر 33 یا 34 سال ایک بار پورا ہجری سال عیسوی (اور ہجری شمسی) سال کے اندر رہتا ہے جیسا کہ سنہ 2008 میں ہوا۔ | ||