مندرجات کا رخ کریں

"بعثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا اضافہ ،  12 مارچ 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اسلام-عمودی}}
<big>بڑا متن</big>{{اسلام-عمودی}}
'''مَبعَث''' یا '''بعثت''' [[اسلامی]] اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں [[حضرت محمدؐ]] کو [[نبوت|پیغمبری]] پر مبعوث کیا گیا۔ یوں یہ دن دین [[اسلام]] کا سر آغاز قرار پاتا ہے۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت آپ کی عمر 40 سال تھی اور آپ [[غار حراء]] جو [[کوه نور]] ([[مکہ]] سے نزدیک ایک پہاڑی) میں واقع ہے، میں خدا کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول تھے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مشہور ہے کہ یہ واقعہ [[27 رجب]] کو [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے 13 سال پہلے پیش آیا ہے۔
'''مَبعَث''' یا '''بعثت''' [[اسلامی]] اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں [[حضرت محمدؐ]] کو [[نبوت|پیغمبری]] پر مبعوث کیا گیا۔ یوں یہ دن دین [[اسلام]] کا سر آغاز قرار پاتا ہے۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت آپ کی عمر 40 سال تھی اور آپ [[غار حراء]] جو [[کوه نور]] ([[مکہ]] سے نزدیک ایک پہاڑی) میں واقع ہے، میں خدا کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول تھے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مشہور ہے کہ یہ واقعہ [[27 رجب]] کو [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے 13 سال قبل پیش آیا ہے۔

[[پیغمبر اکرمؐ]] کی بعثت سے پہلے مکہ اور اس کے گرد و نواح کے لوگ اکثر بت پرست تھے۔ جبکہ بعض دیگر آسمانی شریعتوں کے ماننے والے بھی اس سرزمین کے بعض حصوں میں زندگی بسر کرتے تھے لیکن آپؐ کی بعثت کے بعد دین [[اسلام]] تیزی سے پھیلنے لگا یوں [[حجاز]] سے بت پرستی کا قلع و قمع ہوا۔

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم