"بعثت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==مبعث پیغمبر اکرمؐ== | ==مبعث پیغمبر اکرمؐ== | ||
{{اصلی|حضرت | {{اصلی|حضرت محمدؐ|اسلام}} | ||
[[پیغمبر اکرمؐ]] 40 سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے (غیر مشہور قول کے مطابق 43 سال کی عمر میں مبعوث ہوئے)۔<ref>یعقوبی،احمد، تاریخ، جلد۲، ص۱۵؛ ابن اثیر، الکامل، جلد ۲، ص۴۶؛ ابن کثیر، السیره النبویہ، جلد ۱، ص۳۸۵</ref> اس اختلاف کی وجہ بعثت کے مفہوم میں اختلاف ہے کہ آیا قرآن کی پہلی آیت کے نزول سے بعثت شروع ہوتی ہے یا پہلی بار باقاعدہ طور پر دین اسلام کی تبلیغ سے۔{{حوالہ درکار}} | [[پیغمبر اکرمؐ]] 40 سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے (غیر مشہور قول کے مطابق 43 سال کی عمر میں مبعوث ہوئے)۔<ref>یعقوبی،احمد، تاریخ، جلد۲، ص۱۵؛ ابن اثیر، الکامل، جلد ۲، ص۴۶؛ ابن کثیر، السیره النبویہ، جلد ۱، ص۳۸۵</ref> اس اختلاف کی وجہ بعثت کے مفہوم میں اختلاف ہے کہ آیا قرآن کی پہلی آیت کے نزول سے بعثت شروع ہوتی ہے یا پہلی بار باقاعدہ طور پر دین اسلام کی تبلیغ سے۔{{حوالہ درکار}} | ||
مورخین کے مطابق، بعثت کا واقعہ پیر کے دن [[27 رجب]] سنہ 40 [[عام الفیل]] کو پیش آیا ان دنوں [[ایران]] میں خسرو پرویز کی حکومت بیسویں سال میں داخل ہو چکی تھی۔ بعض قول کے مطابق روز مبعث 17 یا 18 [[رمضان]]، یا [[ربیع الاول]] کے مہینے کا کوئی دن ہے، اگرچہ اہل [[تشیع]] کے نزدیک پہلا قول درست ہے۔<ref>ابن ہشام، عبدالملک، السیرہ النبویہ، ج ۱، ص۲۴۰؛ یعقوبی، احمد، تاریخ، ج ۲، ص۱۵؛ طبری، تاریخ، ج ۲، ص۲۹۳.</ref> | مورخین کے مطابق، بعثت کا واقعہ پیر کے دن [[27 رجب]] سنہ 40 [[عام الفیل]] کو پیش آیا ان دنوں [[ایران]] میں خسرو پرویز کی حکومت بیسویں سال میں داخل ہو چکی تھی۔ بعض قول کے مطابق روز مبعث 17 یا 18 [[رمضان]]، یا [[ربیع الاول]] کے مہینے کا کوئی دن ہے، اگرچہ اہل [[تشیع]] کے نزدیک پہلا قول درست ہے۔<ref>ابن ہشام، عبدالملک، السیرہ النبویہ، ج ۱، ص۲۴۰؛ یعقوبی، احمد، تاریخ، ج ۲، ص۱۵؛ طبری، تاریخ، ج ۲، ص۲۹۳.</ref> |