گمنام صارف
"عبد اللہ بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
| عمر = | | عمر = | ||
}} | }} | ||
'''عبد اللہ بن حسن''' (شہادت سنہ 61 ھ) [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کے ان فرزندوں میں سے ہیں جو [[کربلا]] میں اپنے چچا کا دفاع کرتے ہوئے [[شہید]] ہوئے۔ نقل کے مطابق جب [[ابحر بن کعب]] نے [[امام حسین علیہ السلام]] پر تلوار سے وار کیا تو آپ نے حضرت (ع) کو بچانے کیلئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تو تلوار کے وار سے ہاتھ کٹ کر لٹکنے لگا۔ | |||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
تاریخ ولادت کے متعلق کوئی معلومات مذکور نہیں البتہ لکھا گیا کہ شہادت کے وقت آپ حد بلوغ کو نہیں پہنچے تھے۔ بعض نے | تاریخ ولادت کے متعلق کوئی معلومات مذکور نہیں البتہ لکھا گیا کہ شہادت کے وقت آپ حد بلوغ کو نہیں پہنچے تھے۔ بعض نے ان کی والدہ سلیل بن عبد اللہ کی بیٹی ذکر کی ہے جو جریر بن عبد اللہ کے بھائی ہیں اور بعض نے نام کے بغیر ایک کنیز ذکر کیا ہے۔<ref> اصفہانی، ص۹۳</ref> اپنے چچا حضرت [[امام حسین]] کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ [[عبد اللہ بن حسن]] کو طبری نے نوجوان کہا اور ان کا نام ذکر نہیں کیا ہے۔ [[ابن طاؤس]] اور [[شیخ مفید]] نے ان کا نام عبد اللہ بن حسن ذکر کیا ہے۔<ref> الارشاد ج2 ص110۔لہوف ص 173 </ref> | ||
==شہادت== | ==شہادت== | ||
سطر 41: | سطر 42: | ||
[[es:Abd Allah Ibn Hasan (P)]] | [[es:Abd Allah Ibn Hasan (P)]] | ||
[[id:Abdullah bin Hasan As]] | [[id:Abdullah bin Hasan As]] | ||
[[Category:امام حسن مجتبی کی اولاد]] | |||
[[Category:کربلا کے شہدائے بنی ہاشم]] | |||
[[Category:اصحاب امام حسین]] | |||
[[Category:حرم امام حسین میں مدفون افراد]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]] | |||
[[زمرہ:امام حسن مجتبی کی اولاد]] | [[زمرہ:امام حسن مجتبی کی اولاد]] |