گمنام صارف
"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مشہور مساجد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 194: | سطر 194: | ||
{{اصلی|مسجد شیخ انصاری}} | {{اصلی|مسجد شیخ انصاری}} | ||
یہ مسجد "حویش" نامی محلے میں واقع ہے جو [[شیخ مرتضی انصاری]] کی مساعدت اور آپ کی زیر نگرانی تعمیر ہوئی ہے۔ حوزہ علمیہ نجف کے بزرگان اپنے بعض کلاسیں اسی مسجد میں برگزار کرتے ہیں۔ [[سید محمد کاظم طباطبایی]] (عصر قاجار کے مشہور علماء میں سے تھے) اور [[امام خمینی]] منجملہ ان افراد میں سے ہیں جنہوں نے اس مسجد میں درس و تدریس کی ہیں۔ | یہ مسجد "حویش" نامی محلے میں واقع ہے جو [[شیخ مرتضی انصاری]] کی مساعدت اور آپ کی زیر نگرانی تعمیر ہوئی ہے۔ حوزہ علمیہ نجف کے بزرگان اپنے بعض کلاسیں اسی مسجد میں برگزار کرتے ہیں۔ [[سید محمد کاظم طباطبایی]] (عصر قاجار کے مشہور علماء میں سے تھے) اور [[امام خمینی]] منجملہ ان افراد میں سے ہیں جنہوں نے اس مسجد میں درس و تدریس کی ہیں۔ | ||
*'''مسجد شیخ طریحی''' | *'''مسجد شیخ طریحی''': یہ مسجد [[صفویہ]] کے مشہور عالم دین [[محقق کرکی]] سے منسوب ہے جو سنہ ۱۳۷۶ق میں تعمیر ہوئی۔ | ||
یہ مسجد [[صفویہ]] کے مشہور عالم دین [[محقق کرکی]] سے منسوب ہے جو سنہ ۱۳۷۶ق میں تعمیر ہوئی۔ | *'''مسجد عمران بن شاہین''': نجف کے سب سے قدیمی مساجد میں سے ہے جو [[آل بویہ]] کے بادشاہ [[عمران بن شاہین]] سے منسوب ہے۔ یہ مسجد صحن مطہر کے باب طوسی کی جانب واقع ہے۔ | ||
*'''مسجد عمران بن شاہین''' | |||
نجف کے سب سے قدیمی مساجد میں سے ہے جو [[آل بویہ]] کے بادشاہ [[عمران بن شاہین]] سے منسوب ہے۔ یہ مسجد صحن مطہر کے باب طوسی کی جانب واقع ہے۔ | |||
*'''مسجد خضراء''' | *'''مسجد خضراء''' | ||
{{اصلی|مسجد الخضراء}} | {{اصلی|مسجد الخضراء}} | ||
سطر 203: | سطر 201: | ||
یہ مسجد بہت پرانی ہے اور علی بن مظفر سے منسوب ہے۔ یہ مسجد سنہ۱۳۸۰ق میں حاج شیخ احمد انصاری قمی کے توسط سے دبارہ تعمیر ہوئی۔ | یہ مسجد بہت پرانی ہے اور علی بن مظفر سے منسوب ہے۔ یہ مسجد سنہ۱۳۸۰ق میں حاج شیخ احمد انصاری قمی کے توسط سے دبارہ تعمیر ہوئی۔ | ||
*'''مسجد حنانہ''' | *'''مسجد حنانہ''' | ||
[[تفصیلی مضمون: مسجد حنانہ]] | [[تفصیلی مضمون: مسجد حنانہ]] | ||
نجف<ref>شاکری،الکشکول المبوب،52۔اسے اب نجف کا حصہ شمار کیا جاتا ہے ورنہ پہلے اسے کوفے کا جزو یا کوفہ اور نجف کے درمیان ایک جگہ کہا گیا ہے</ref> سے [[کوفہ]] جاتے ہوئے حضرت [[امیر المؤمنین علی بن ابی طالب]] کے حرم سے 2.5 کلو میٹر کی مسافت پر '''حنانہ''' کے نام سے ایک مسجد ہے ۔یہ مقام حضرت علی کے اصحاب سے منسوب<ref>سید براقی،تاریخ الکوفہ ص104</ref>،اس جگہ موجود ستون کے حضرت علی کے جنازے پر گریہ کرنے<ref>سید براقی،تاریخ الکوفہ ص88</ref>،حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کو یہاں رکھنے<ref>شيخ علي نمازی شاہرودی،مستدرک سفینہ البحار،2/452۔</ref> اور حضرت امام صادق کے اس جگہ نماز پڑھنے<ref>شيخ علي نمازی شاہرودی،مستدرک سفینہ البحار،2/452۔</ref> کی وجہ سے شیعوں کے نزدیک اہمیت کا حامل ہے۔ | نجف<ref>شاکری،الکشکول المبوب،52۔اسے اب نجف کا حصہ شمار کیا جاتا ہے ورنہ پہلے اسے کوفے کا جزو یا کوفہ اور نجف کے درمیان ایک جگہ کہا گیا ہے</ref> سے [[کوفہ]] جاتے ہوئے حضرت [[امیر المؤمنین علی بن ابی طالب]] کے حرم سے 2.5 کلو میٹر کی مسافت پر '''حنانہ''' کے نام سے ایک مسجد ہے ۔یہ مقام حضرت علی کے اصحاب سے منسوب<ref>سید براقی،تاریخ الکوفہ ص104</ref>،اس جگہ موجود ستون کے حضرت علی کے جنازے پر گریہ کرنے<ref>سید براقی،تاریخ الکوفہ ص88</ref>،حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کو یہاں رکھنے<ref>شيخ علي نمازی شاہرودی،مستدرک سفینہ البحار،2/452۔</ref> اور حضرت امام صادق کے اس جگہ نماز پڑھنے<ref>شيخ علي نمازی شاہرودی،مستدرک سفینہ البحار،2/452۔</ref> کی وجہ سے شیعوں کے نزدیک اہمیت کا حامل ہے۔ | ||