مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  12 فروری 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 106: سطر 106:
===قبرستان وادی السلام===
===قبرستان وادی السلام===
{{اصلی|قبرستان وادی السلام}}
{{اصلی|قبرستان وادی السلام}}
قبرستان وادی‌ السلام ایک پرانا قبرستان ہے جو شہر نجف کی آثار قدیمہ میں سے ہے۔ یہ قبرستان شہر کے شمال مشرق میں واقع ہے جو 20 مربع کیلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ حضرت ہود، حضرت صالح سمیت بہت سارے علماء اور سادات  کرام کے قبور یہاں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ مقام [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|امام مہدی(عج)]] ، مقام [[امام صادق (ع)]] اور مقام [[امام سجاد (ع)]] بھی اس قبرستان میں ہے۔
قبرستان وادی‌ السلام ایک پرانا قبرستان ہے جو شہر نجف کے آثار قدیمہ میں سے ہے۔ یہ قبرستان شہر کے شمال مشرق میں واقع ہے جو 20 مربع کیلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ حضرت ہود، حضرت صالح سمیت بہت سارے علماء اور سادات  کرام کے قبور یہاں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ مقام [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|امام مہدی(عج)]]، مقام [[امام صادق (ع)]] اور مقام [[امام سجاد (ع)]] بھی اس قبرستان میں ہے۔


اس قبرستان کے لئے احادیث میں بہت فضیلتیں نقل ہوئی ہیں:
اس قبرستان کے لئے احادیث میں بہت فضیلتیں نقل ہوئی ہیں:


امام علی(ع) فرماتے یہں: "اس سرزمین میں مؤمنین کی ارواح گروہ گروہ ایک دوسرے سے محو گفتگو رہتے ہیں اور دنیا کے جس کونے میں بهی رحلت ہو اس سے کہا جاتا ہے کہ وادی السلام چلے جاؤ یہ جگہ بہشت کا ایک مقام ہے۔"
امام علی (ع) فرماتے یہں: "اس سرزمین میں مؤمنین کی ارواح گروہ گروہ ایک دوسرے سے محو گفتگو رہتی ہیں اور دنیا کے جس کونے میں بهی رحلت ہو اس سے کہا جاتا ہے کہ وادی السلام چلے جاؤ یہ جگہ بہشت کا ایک مقام ہے۔"


===صحابہ اور تابعین کے قبور===
===صحابہ اور تابعین کے قبور===
گمنام صارف