مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  15 مئی 2018ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 26: سطر 26:


===محل وقوع===
===محل وقوع===
یہ شہر [[بغداد]] کے جنوب مغرب میں 165 کیلو میٹر، [[کربلا]] کے جنوب مشرق میں 77 کیلو میٹر اور [[کوفہ]] کے جںوب میں 10 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ حیرہ جیسے قدیمی شہر جس کی روشن تہذیب کا عراق کی تاریخ میں بہت اعلی مقام ہے، کا نجف کی مجاورت میں ہونا اس شہر کی تاریخی قدمت کا آئینہ دار ہے۔ نجف کے شمال میں [["وادی السلام"]] (انبیاء اور اولیاء کا مشہور قبرستان) ہے جبکہ اس کے جنوب میں دریائے نجف (جو اسوقت خشک ہے) اور [[سعودی عرب]]، اردن اور [[شام]] تک پھیلا ہوا صحرا "بادیۃ الشام" واقع ہے۔
یہ شہر [[بغداد]] کے جنوب مغرب میں 165 کیلو میٹر، [[کربلا]] کے جنوب مشرق میں 77 کیلو میٹر اور [[کوفہ]] کے جںوب میں 10 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ حیرہ جیسے قدیمی شہر جس کی روشن تہذیب کا عراق کی تاریخ میں بہت اعلی مقام ہے، کا نجف کی مجاورت میں ہونا اس شہر کی تاریخی قدمت کا آئینہ دار ہے۔ نجف کے شمال میں [[وادی السلام]] (انبیاء اور اولیاء کا مشہور قبرستان) ہے جبکہ اس کے جنوب میں دریائے نجف (جو اس وقت خشک ہے) اور [[سعودی عرب]]، اردن اور [[شام]] تک پھیلا ہوا صحرا "بادیۃ الشام" واقع ہے۔


===وجہ تسمیہ===
===وجہ تسمیہ===
گمنام صارف