مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

872 بائٹ کا اضافہ ،  31 اگست 2016ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 193: سطر 193:
*'''مسجد عمران بن شاہین'''
*'''مسجد عمران بن شاہین'''
نجف کے سب سے قدیمی مساجد میں سے ہے جو [[آل بویہ]] کے بادشاہ [[عمران بن شاہین]] سے منسوب ہے۔ یہ مسجد صحن مطہر کے باب طوسی کی جانب واقع ہے۔
نجف کے سب سے قدیمی مساجد میں سے ہے جو [[آل بویہ]] کے بادشاہ [[عمران بن شاہین]] سے منسوب ہے۔ یہ مسجد صحن مطہر کے باب طوسی کی جانب واقع ہے۔
*'''مسجد الخضراء'''
*'''مسجد خضراء'''
{{اصلی|مسجد الخضراء}}
{{اصلی|مسجد الخضراء}}
صحن مطہر کے مشرق میں واقع یہ مسجد [[سید ابوالقاسم خوئی|آیت اللَّہ خویی]] کا محل درس و بحث تھا۔
صحن مطہر کے مشرق میں واقع یہ مسجد [[سید ابوالقاسم خوئی|آیت اللَّہ خویی]] کا محل درس و بحث تھا۔
یہ مسجد بہت پرانی ہے اور علی بن مظفر سے منسوب ہے۔ یہ مسجد سنہ۱۳۸۰ق میں حاج شیخ احمد انصاری قمی کے توسط سے دبارہ تعمیر ہوئی۔
یہ مسجد بہت پرانی ہے اور علی بن مظفر سے منسوب ہے۔ یہ مسجد سنہ۱۳۸۰ق میں حاج شیخ احمد انصاری قمی کے توسط سے دبارہ تعمیر ہوئی۔
*'''مسجد حنانہ'''
*'''مسجد حنانہ'''
نجف میں حضرت امیر المؤمنین علی بن ابی طالب کے حرم سے کوفہ کے راستے میں 2.5 کلو میٹر  کی مسافت پر '''حنانہ''' کے نام سے ایک مسجد ہے ۔اس مسجد کے متعلق مذکور ہے :
نجف<ref>شاکری،الکشکول المبوب،52۔</ref> سے [[کوفہ]] جاتے ہوئے حضرت [[امیر المؤمنین علی بن ابی طالب]] کے حرم سے  2.5 کلو میٹر  کی مسافت پر '''حنانہ''' کے نام سے ایک مسجد ہے ۔یہ مسجد بعض وجوہات کی بنا پر شیعوں کے نزدیک اہمیت کی حامل ہے :
*زمین کا یہ قطعہ امیر المؤمنین کے اصحاب سے منسوب ہے ۔<ref>سید براقی،تاریخ الکوفہ ص104</ref>
*حضرت امیر المؤمنین پر عزاداری کا جنازہ جب یہاں سے گزرا تو اس جگہ موجود ستون نے عزاداری کی ۔<ref>سید براقی،تاریخ الکوفہ ص88</ref>
*اسی جگہ حضرت امام حسین علیہ السلام کا سر مبارک رکھا گیا ۔<ref>شيخ علي نمازی شاہرودی،مستدرک سفینہ البحار،2/452۔</ref>
*اسی مقام پر حضرت امام جعفر صادق نے نماز پڑھی ۔<ref>شيخ علي نمازی شاہرودی،مستدرک سفینہ البحار،2/452۔</ref>


 
نجف کی دیگر مشہور مساجد میں: مسجد [[آل کاشف الغطاء]]، مسجد جواہری، مسجد الرأس اور مسجد حیدری شامل ہیں۔
 
نجف کے دیگر مشہور مساجد میں: مسجد [[آل کاشف الغطاء]]، مسجد جواہری، مسجد الرأس اور مسجد حیدری شامل ہیں۔


== دینی مدارس ==
== دینی مدارس ==
گمنام صارف