"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←تاریخی آثار
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تاریخی آثار) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تاریخی آثار) |
||
سطر 84: | سطر 84: | ||
شہر نجف کے جنوبی سمت کے آخر میں ایک مرقد اور عظیم شان مقام واقع ہے جو "صفہ صفا" کے نام سے معروف ہے۔ | شہر نجف کے جنوبی سمت کے آخر میں ایک مرقد اور عظیم شان مقام واقع ہے جو "صفہ صفا" کے نام سے معروف ہے۔ | ||
صافی صفا مقام [[امام سجاد (ع)]] کے ساتھ واقع ہے اور اس وقت بھی اسی جگہ موجود ہے۔ | صافی صفا مقام [[امام سجاد (ع)]] کے ساتھ واقع ہے اور اس وقت بھی اسی جگہ موجود ہے۔ | ||
*تکیہ بکتاشیہ | *'''تکیہ بکتاشیہ''' | ||
سلسلہ عثمانیہ کے دور میں صحن مطہر کے آس پاس مختلف تکیہ جات تعمیر ہوئی تھی جو "بکتاشیہ" نامی فرقے کی تھیں اور اس مذہب کے بزرگان یہاں ٹہرا کرتے تھے۔ اسے بھی حرم مطہر کی تعمیر و توسعہ کی خاطر تخریب کی گئی ہے۔ | سلسلہ عثمانیہ کے دور میں صحن مطہر کے آس پاس مختلف تکیہ جات تعمیر ہوئی تھی جو "بکتاشیہ" نامی فرقے کی تھیں اور اس مذہب کے بزرگان یہاں ٹہرا کرتے تھے۔ اسے بھی حرم مطہر کی تعمیر و توسعہ کی خاطر تخریب کی گئی ہے۔ | ||
*مقبرہ ذی الکفل | *'''مقبرہ ذی الکفل''' | ||
نجف سے [[حلہ]] کے راستے میں 40 کیلو میٹر کے فاصلے پر دریائے [[فرات]] کے کنارے ایک بستی میں بنی اسرائیل کا ایک پیغمبر "ذی الکفل" مدفون ہیں۔ یہ پیغمیر چونکہ یہودیوں کا کفیل تھا اسی بنا پر اسے ذی الکفل کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔ اس بستی میں اینٹوں کا ایک چوٹا قلعہ ہے "ذی الکفل" پیغمبر کا مقبرہ اسی قلعہ کے اندر موجود ہے۔ یہودیوں نے پرانے صدیوں میں اس منطقے میں عمارتیں تعمیر کروائی تھیں جن میں رہایش پذیر افراد یہودی اور عربی نژاد تھے جو بعد میں سب کے سب [[فلسطین]] چلے گئے۔ ہر سال دنیا کے مختلف علاقوں سے یہودی یہاں آکر ایک ماہ تک یاں قیام کرتے تھے۔ اس مقبرہ کے پچھلے سمت میں ایک مسجد ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جواریوں میں سے چار افراد اس میں مدفون ہیں اور "ذی الکفل" نبی کی بیٹی کا قبر بھی اسی میں ہے۔ | نجف سے [[حلہ]] کے راستے میں 40 کیلو میٹر کے فاصلے پر دریائے [[فرات]] کے کنارے ایک بستی میں بنی اسرائیل کا ایک پیغمبر "ذی الکفل" مدفون ہیں۔ یہ پیغمیر چونکہ یہودیوں کا کفیل تھا اسی بنا پر اسے ذی الکفل کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔ اس بستی میں اینٹوں کا ایک چوٹا قلعہ ہے "ذی الکفل" پیغمبر کا مقبرہ اسی قلعہ کے اندر موجود ہے۔ یہودیوں نے پرانے صدیوں میں اس منطقے میں عمارتیں تعمیر کروائی تھیں جن میں رہایش پذیر افراد یہودی اور عربی نژاد تھے جو بعد میں سب کے سب [[فلسطین]] چلے گئے۔ ہر سال دنیا کے مختلف علاقوں سے یہودی یہاں آکر ایک ماہ تک یاں قیام کرتے تھے۔ اس مقبرہ کے پچھلے سمت میں ایک مسجد ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جواریوں میں سے چار افراد اس میں مدفون ہیں اور "ذی الکفل" نبی کی بیٹی کا قبر بھی اسی میں ہے۔ | ||
*برج نمرود | *'''برج نمرود''' | ||
فرات کے کنارے وادی "ذی الکفل" کے قریب ایک پہاڑی ہے جس کے اوپر اینٹوں کا ایک قلعہ تعمیر کیا گیا ہے جو تہ خانے پر بھی مشتمل ہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[حضرت ابراہیم]] کو اسی جگہ آگ میں پھینکا گیا تھا یہ برج اور پہاڑ شہر بابل کے آثار قدیمہ میں شمار کیا جاتا ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باوجود اب بھی اپنی جگہ قائم ہے۔ | فرات کے کنارے وادی "ذی الکفل" کے قریب ایک پہاڑی ہے جس کے اوپر اینٹوں کا ایک قلعہ تعمیر کیا گیا ہے جو تہ خانے پر بھی مشتمل ہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[حضرت ابراہیم]] کو اسی جگہ آگ میں پھینکا گیا تھا یہ برج اور پہاڑ شہر بابل کے آثار قدیمہ میں شمار کیا جاتا ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باوجود اب بھی اپنی جگہ قائم ہے۔ | ||