confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
==عبید اللہ اور کوفہ== | ==عبید اللہ اور کوفہ== | ||
کوفیوں نے 60ویں کے اختتام پر حضرت امام | کوفیوں نے 60ویں ہجری کے اختتام پر حضرت امام حسینؑ کی بیعت کی آمادگی کا اعلان کیا اور آپ کے کوفہ آنے کے منتظر تھے کہ عبید اللہ بن زیاد اپنا چہرہ چھپائے وارد کوفہ ہوا. لوگوں نے سمجھا کہ حضرت امام حسین ؑ آئے ہیں لہذا انہوں نے اس کا پر تپاک استقبال کیا لیکن وہ جلد ہی حقیقت امر سے آگاہ ہو گئے.امام حسین ؑ کے نمائندے مسلم بن عقیل کی تلاش عبید اللہ کا پہلا اقدام تھا <ref>طبری، تاریخ الطبری، ج۷، ص۲۲۹</ref>. | ||
عبید اللہ نے کوفہ میں آتے ہی لوگوں سے ایک خطاب کیا اور انہیں ڈرانے اور دھمکانے کے بعد کہا کہ جو اس کی پیروی کرے گا اس سے اچھا برتاؤ سے پیش آئے گا <ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ج۱، ص۹۷</ref>. | عبید اللہ نے کوفہ میں آتے ہی لوگوں سے ایک خطاب کیا اور انہیں ڈرانے اور دھمکانے کے بعد کہا کہ جو اس کی پیروی کرے گا اس سے اچھا برتاؤ سے پیش آئے گا <ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ج۱، ص۹۷</ref>. |