گمنام صارف
"قیام امام حسینؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:ضریح امام حسین5.jpg|تصغیر| ضریح امام حسین]] | [[ملف:ضریح امام حسین5.jpg|تصغیر| ضریح امام حسین]] | ||
{{خانۂ معلومات، امام شیعہ | {{خانۂ معلومات، امام شیعہ | ||
سطر 18: | سطر 18: | ||
| عمر = 57 سال | | عمر = 57 سال | ||
}} | }} | ||
[[قیام امام حسین]] علیہ السلام ایک ایسا موضوع ہے جس کے متعلق عرصۂ دراز سے گفتگو کرتے ہوئے اس قیام کی مختلف وجوہات کو بیان کیا جا رہا ہے اور اسلامی تاریخ کے ہر دور میں اس کے متعلق اظہارِ خیال کیا جاتا رہا ہے ۔اِس تحریک اور قیام کے مختلف مقاصد اور محرکات بیان کئے گئے ہیں ۔اظہارِ خیال کرنے والے بعض حضرات نے انتہائی جزئی مطالعے، کوتاہ فکری، کسی خاص فکری رجحان سے وابستگی یا بدنیتی کی بنا پرحضرت [[امام حسین]] ؑ کے قیام کا مقصد ایسی چیزوں کو قرار دیا ہے جو اسلام کی روح، تاریخی حقائق، [[امام حسین]] ؑ کی شخصیت اور آپ ؑ کے مقامِ عصمت وامامت کے یکسر منافی ہیں۔ مثلاً یہ کہنا کہ نواسہ رسول کا اقدام نسلی یا قبائلی چپقلش کا نتیجہ تھا، جبکہ اس کے مقابلے میں مثبت فکر رکھنے والوں نے [[امام حسین]] ؑ کے اس قیام کو [[شہادت]] کے حصول، تشکیل حکومت یا اصلاح حکومت جیسے عناوین سے تعبیر کیا ہے ۔ان تمام پہلوؤں سے قطع نظر واقعۂ [[کربلا]] تاریخ ایک ایسا موڑ ہے جس نے تاریخ انسانیت میں ایک ایسا انقلاب ایجاد کیا کہ جس اثرات آج بھی صرف مسلمانوں پر نہیں بلکہ دنیا کے مختلف مذاہب اور مکاتب فکر پر ان اثرات کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ۔ | [[قیام امام حسین]] علیہ السلام ایک ایسا موضوع ہے جس کے متعلق عرصۂ دراز سے گفتگو کرتے ہوئے اس قیام کی مختلف وجوہات کو بیان کیا جا رہا ہے اور اسلامی تاریخ کے ہر دور میں اس کے متعلق اظہارِ خیال کیا جاتا رہا ہے ۔اِس تحریک اور قیام کے مختلف مقاصد اور محرکات بیان کئے گئے ہیں ۔اظہارِ خیال کرنے والے بعض حضرات نے انتہائی جزئی مطالعے، کوتاہ فکری، کسی خاص فکری رجحان سے وابستگی یا بدنیتی کی بنا پرحضرت [[امام حسین]] ؑ کے قیام کا مقصد ایسی چیزوں کو قرار دیا ہے جو اسلام کی روح، تاریخی حقائق، [[امام حسین]] ؑ کی شخصیت اور آپ ؑ کے مقامِ عصمت وامامت کے یکسر منافی ہیں۔ مثلاً یہ کہنا کہ نواسہ رسول کا اقدام نسلی یا قبائلی چپقلش کا نتیجہ تھا، جبکہ اس کے مقابلے میں مثبت فکر رکھنے والوں نے [[امام حسین]] ؑ کے اس قیام کو [[شہادت]] کے حصول، تشکیل حکومت یا اصلاح حکومت جیسے عناوین سے تعبیر کیا ہے ۔ان تمام پہلوؤں سے قطع نظر واقعۂ [[کربلا]] تاریخ ایک ایسا موڑ ہے جس نے تاریخ انسانیت میں ایک ایسا انقلاب ایجاد کیا کہ جس اثرات آج بھی صرف مسلمانوں پر نہیں بلکہ دنیا کے مختلف مذاہب اور مکاتب فکر پر ان اثرات کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ۔ | ||
==ابتدائیہ== | ==ابتدائیہ== | ||
سطر 48: | سطر 48: | ||
==قیام کے متعلق مختلف نظریات == | ==قیام کے متعلق مختلف نظریات == | ||
{{محرم کی عزاداری}} | |||
===خروج باطل=== | ===خروج باطل=== | ||
[[ابن تیمیہ]] (متوفیٰ 728) نے اپنی کتاب [[منہاج السنہ]] میں [[امام حسین]] ؑ کے قیام کے متعلق یہ نظریہ پیش کیا ہے:۔ | [[ابن تیمیہ]] (متوفیٰ 728) نے اپنی کتاب [[منہاج السنہ]] میں [[امام حسین]] ؑ کے قیام کے متعلق یہ نظریہ پیش کیا ہے:۔ |