گمنام صارف
"قیام امام حسینؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←ابتدائیہ) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
[[ملف:ضریح امام حسین5.jpg|تصغیر| ضریح امام حسین]] | [[ملف:ضریح امام حسین5.jpg|تصغیر| ضریح امام حسین]] | ||
{{خانۂ معلومات، امام شیعہ | |||
| نام = امام حسین | |||
| کردار = امام سوم [[شیعیان]] | |||
| کنیت = ابوعبداللہ | |||
| تصویر = | |||
| میلاد = سوم [[ماه شعبان|شعبان]]، سال 4ق. | |||
| مولد =[[مدینه]] | |||
| وفات = 10 [[محرم]] ([[عاشورا]])، سال 61ق. | |||
| مدفن = [[کربلا]]، [[عراق]] | |||
| مسکن = [[مدینہ]]، [[کوفہ]] | |||
| القاب = زکی، سید الشہداء، | |||
| والد = [[امام علی]] | |||
| والدہ = [[حضرت فاطمہ]] | |||
| ازواج = رباب، لیلا، ام اسحاق، شہربانو | |||
| اولاد = [[امام سجاد علیہالسلام|امام سجاد]]، [[حضرت علی اکبر علیہالسلام|علی اکبر]]، [[جعفر بن حسین بن علی|جعفر]]، [[عبداللہ بن حسین|علی اصغر]]، [[سکینہ بنت امام حسین|سکینہ]]، [[فاطمہ بنت امام حسین|فاطمہ]] | |||
| عمر = 57 سال | |||
}} | |||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
[[قیام امام حسین]] علیہ السلام ایک ایسا موضوع ہے جس کے متعلق عرصۂ دراز سے گفتگو کرتے ہوئے اس قیام کی مختلف وجوہات کو بیان کیا جا رہا ہے اور اسلامی تاریخ کے ہر دور میں اس کے متعلق اظہارِ خیال کیا جاتا رہا ہے ۔اِس تحریک اور قیام کے مختلف مقاصد اور محرکات بیان کئے گئے ہیں ۔اظہارِ خیال کرنے والے بعض حضرات نے انتہائی جزئی مطالعے، کوتاہ فکری، کسی خاص فکری رجحان سے وابستگی یا بدنیتی کی بنا پرحضرت [[امام حسین]] ؑ کے قیام کا مقصد ایسی چیزوں کو قرار دیا ہے جو اسلام کی روح، تاریخی حقائق، [[امام حسین]] ؑ کی شخصیت اور آپ ؑ کے مقامِ عصمت وامامت کے یکسر منافی ہیں۔ مثلاً یہ کہنا کہ نواسہ رسول کا اقدام نسلی یا قبائلی چپقلش کا نتیجہ تھا، جبکہ اس کے مقابلے میں مثبت فکر رکھنے والوں نے [[امام حسین]] ؑ کے اس قیام کو [[شہادت]] کے حصول، تشکیل حکومت یا اصلاح حکومت جیسے عناوین سے تعبیر کیا ہے ۔ان تمام پہلوؤں سے قطع نظر واقعۂ [[کربلا]] تاریخ ایک ایسا موڑ ہے جس نے تاریخ انسانیت میں ایک ایسا انقلاب ایجاد کیا کہ جس اثرات آج بھی صرف مسلمانوں پر نہیں بلکہ دنیا کے مختلف مذاہب اور مکاتب فکر پر ان اثرات کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ۔ | [[قیام امام حسین]] علیہ السلام ایک ایسا موضوع ہے جس کے متعلق عرصۂ دراز سے گفتگو کرتے ہوئے اس قیام کی مختلف وجوہات کو بیان کیا جا رہا ہے اور اسلامی تاریخ کے ہر دور میں اس کے متعلق اظہارِ خیال کیا جاتا رہا ہے ۔اِس تحریک اور قیام کے مختلف مقاصد اور محرکات بیان کئے گئے ہیں ۔اظہارِ خیال کرنے والے بعض حضرات نے انتہائی جزئی مطالعے، کوتاہ فکری، کسی خاص فکری رجحان سے وابستگی یا بدنیتی کی بنا پرحضرت [[امام حسین]] ؑ کے قیام کا مقصد ایسی چیزوں کو قرار دیا ہے جو اسلام کی روح، تاریخی حقائق، [[امام حسین]] ؑ کی شخصیت اور آپ ؑ کے مقامِ عصمت وامامت کے یکسر منافی ہیں۔ مثلاً یہ کہنا کہ نواسہ رسول کا اقدام نسلی یا قبائلی چپقلش کا نتیجہ تھا، جبکہ اس کے مقابلے میں مثبت فکر رکھنے والوں نے [[امام حسین]] ؑ کے اس قیام کو [[شہادت]] کے حصول، تشکیل حکومت یا اصلاح حکومت جیسے عناوین سے تعبیر کیا ہے ۔ان تمام پہلوؤں سے قطع نظر واقعۂ [[کربلا]] تاریخ ایک ایسا موڑ ہے جس نے تاریخ انسانیت میں ایک ایسا انقلاب ایجاد کیا کہ جس اثرات آج بھی صرف مسلمانوں پر نہیں بلکہ دنیا کے مختلف مذاہب اور مکاتب فکر پر ان اثرات کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ۔ |