مندرجات کا رخ کریں

"قیام امام حسینؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 8: سطر 8:
بعض آئمہ (ع) کی زندگی میں کچھ خاص مواقع اور فرصتیں پیش آتی رہی ہیں کہ جو دوسرے اماموں کی زندگی میں پیش نہیں آئی تھیں۔ لہٰذا بہت سارے آئمہ کو بعض کام انجام دینے کی فرصت اور موقع نصیب نہیں ہوتا رہا ہے۔ جیسے [[بنی امیہ]] کے سقوط اور بنی عباس کے برسر اقتدار آنے کے دوران [[امام جعفر صادق]] علیہ السلام کو فرصت ملی اور آپ نےاس سے مکمل فائدہ اٹھاتے ہوئے علمی کارنامہ انجام دینا شروع کئے کہ جس کے نتیجے میں ایک تخمینے کے مطابق چار ہزار سے زیادہ شاگردوں کو تربیت کیا۔ اسلام واقعی کی دنیا میں پہچان کروائی اور مذہب تشیع کو عروج دیا۔ لیکن زندگی کے آخر میں [[بنی عباس]] کی ظالمانہ حکومت نے ان پر مصائب ڈھانا شروع کر دئے اور آخر کار [[منصور]] نے زہر دے کر [[شہید]] کردیا۔

اب اگر یہ کہا جاتا ہے کہ [[امام جعفر صادق]] (ع) مذہب تشیع کے رئیس اور اسلام کو دوباره زندگی دینے والے ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب  نہیں ہے کہ باقی آئمہ کے اندر معاذ اللہ اس کام کو انجام دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ یا [[امام حسین]] (ع) نے قیام کیا اور حیرت انگیز کارنامہ انجام دے کر اسلام کو حیات جاودانہ عطا کی تو دوسرے امام یہ کام نہیں کر سکتے تھے۔ یا [[امام حسن]] (ع) تکوینی طور پر قیام کرنے سے عاجز تھے۔ تاریخ کا دقیق مطالعہ کرنے سے یہ تمام مشکلات حل ہو جاتی ہیں کہ [[امام حسین]]ؑ کا قیام پہلے مرحلے پر "قیام حسنی" ہے دوسرے مرحلے پر "قیام حسینی" ہے۔
اب اگر یہ کہا جاتا ہے کہ [[امام جعفر صادق]] (ع) مذہب تشیع کے رئیس اور اسلام کو دوباره زندگی دینے والے ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب  نہیں ہے کہ باقی آئمہ کے اندر معاذ اللہ اس کام کو انجام دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ یا [[امام حسین]] (ع) نے قیام کیا اور حیرت انگیز کارنامہ انجام دے کر اسلام کو حیات جاودانہ عطا کی تو دوسرے امام یہ کام نہیں کر سکتے تھے۔ یا [[امام حسن]] (ع) تکوینی طور پر قیام کرنے سے عاجز تھے۔ تاریخ کا دقیق مطالعہ کرنے سے یہ تمام مشکلات حل ہو جاتی ہیں کہ [[امام حسین]]ؑ کا قیام پہلے مرحلے پر "حسنی" ہے دوسرے مرحلے پر "حسینی" ہے۔<ref>[http://www.fazellankarani.com/urdu/works/article/4376/: اقتباس از]</ref>

==اصحاب رسول اللہ اور معروف شخصیات کی رائے ==
==اصحاب رسول اللہ اور معروف شخصیات کی رائے ==
گمنام صارف