مندرجات کا رخ کریں

"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 24: سطر 24:

علی اکبر [[10 محرم]] سنہ 61 ہجری قمری کو [[واقعہ عاشورا]] میں اپنے والد گرامی اور [[بنی ہاشم]] کے دوسرے شہداء کے ساتھ [[شہادت]] کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے<ref>السماوی، سلحشوران طف، ص۶۱.</ref> اور [[امام حسین(ع)]] کے قبر مطہر کے نزدیک [[کربلا]] میں مدفون ہیں۔

==ازواج اور اولاد==
حضرت [[علی اکبر]] کے بارے میں نقل ہونے والے زیارت نامے کی بنا پر کہا جا سکتا ہے آپ عیال دار تھے کیونکہ زیارت نامے میں یوں منقول ہے :
<font color=blue>{{حدیث|''' صلى الله علیک و على عترتک و اهل بیتک و آبائک و ابنائک '''}}</font> ترجمہ: خدا آپ پر ،آپ کی اولاد ،اہل خانہ ،آپ کے آباؤ اجداد اور بیٹوں پر درود نازل کرے ۔<ref>ابن بابویہ ،کامل الزیارۃ باب 79 ص 239زیارت 18۔</ref>
لیکن علمائے انساب اور محققین نے آپ کی اولاد کے نہ ہونے اور [[امام حسین]] علیہ السلام کی نسل صرف حضرت [[امام سجاد(ع)]] سے باقی رہنے کی تصریح کی ہے ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری ، ج۵، ص۲۱۱؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸۴.</ref>

==ظاہری شخصیت==
==ظاہری شخصیت==
confirmed، templateeditor
8,298

ترامیم