مندرجات کا رخ کریں

"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 74: سطر 74:

==امام کی گفتگو==
==امام کی گفتگو==
حضرت [[امام حسین]] ؑ [[علی اکبر]] کی بہادری کے جوہر دیکھ رہے تھے<ref> مثیر الاحزان، ص 68 </ref> کہ آپ نے آواز دی : اے [[ابن سعد]]!خدا تیری نسل  کو بھی اسی طرح قطع کر دے جس طرح تو نے میری نسل کو قطع کیا اور [[رسول اللہ]] کی قرابتداری کا بھی پاس نہ کیا ۔[[توحید|خدا وند کریم]] تجھ پر کسی کو تجھ پر مسلط کرے کہ جو تیرے سر کو تن سے جدا کر دے ۔<ref>  مقتل الحسین خوارزمی، ج 2، ص 35. </ref>
حضرت [[امام حسین]] (ع) [[علی اکبر]] کی بہادری کے جوہر دیکھ رہے تھے<ref> مثیر الاحزان، ص 68 </ref> کہ آپ نے آواز دی : اے [[ابن سعد]]!خدا تیری نسل  کو بھی اسی طرح قطع کر دے جس طرح تو نے میری نسل کو قطع کیا اور [[رسول اللہ]] کی قرابتداری کا بھی پاس نہ کیا ۔[[توحید|خدا وند کریم]] تجھ پر کسی کو تجھ پر مسلط کرے کہ جو تیرے سر کو تن سے جدا کر دے ۔<ref>  مقتل الحسین خوارزمی، ج 2، ص 35. </ref>

پھر فرمایا:
پھر فرمایا:
سطر 112: سطر 112:
امام نے حضرت [[علی اکبر]] کے خون کا چلو بھرا اور اسے آسمان کی طرف پھینک دیا اس کا کوئی قطرہ زمین پر نہیں گرا ۔<ref> مقرم،حادثۂ کربلا در مقتل مقرم،ص257.</ref>
امام نے حضرت [[علی اکبر]] کے خون کا چلو بھرا اور اسے آسمان کی طرف پھینک دیا اس کا کوئی قطرہ زمین پر نہیں گرا ۔<ref> مقرم،حادثۂ کربلا در مقتل مقرم،ص257.</ref>

[[امام حسین علیہ السلام]] کی صحیح سند کے ساتھ وہ زیارت جو [[امام صادق]] ؑ نے [[ابو حمزہ ثمالی]] کو تعلیم دی اس میں یوں آیا ہے :
[[امام حسین علیہ السلام]] کی صحیح سند کے ساتھ وہ زیارت جو [[امام صادق]] (ع) نے [[ابو حمزہ ثمالی]] کو تعلیم دی اس میں یوں آیا ہے :
<font color=blue>{{حدیث|'''بابی انت و امّی من مقدّمٍ بین یدی ابیک یحتسبک و یبکی علیک، محرقاً علیک قلبه، یرفع دمک بکفّه الی عنان السّماء لا ترجع منه قطرةٌ، و لا تسکن علیک من ابیک زفرةٌ'''}}</font> <ref>ابن بابویہ، کامل الزیارات، ص 416. </ref> ترجمہ:

میرے ماں اور باپ اس پر فدا ہوں جس نے شہادت میں اپنے باپ پر سبقت لی  اور اس نے تجھ پر گریہ کیا ،جس کے دل میں تیرے غم کی آگ بھڑکی ،جس کے خون کا چلو بھر کر آسمان کی طرف پھینکا اور اس کا کوئی قطرہ زمین کی طرف واپس نہ آیا اور آہ! تمہاری شہادت پر تمہارے باپ کو ہر گز سکون نہیں آئے گا۔

=== خیمۂ شہدا ===
=== خیمۂ شہدا ===
حضرت [[امام حسین]] ؑ نے حضرت [[علی اکبر]] کے لاشے کو اٹھانے کیلئے جوانان [[اہل بیت]] ؑکو یوں حکم دیا :
حضرت [[امام حسین]] (ع) نے حضرت [[علی اکبر]] کے لاشے کو اٹھانے کیلئے جوانان [[اہل بیت]] (ع)کو یوں حکم دیا :
اپنے بھائی کے لاشے کو اٹھاؤ۔ حضرت [[علی اکبر]] کے لاشے کو اٹھانے کیلئے جوانان اہل بیت بڑھے اور انہوں نے آپ کا جسد مبارک خیمۂ [[شہید|شہدا]] کے سامنے دیگر شہدا کے لاشوں کے پاس رکھ دیا ۔<ref> شیخ مفید،الارشاد،ص459؛طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج 3، ص 336.  </ref>

سطر 123: سطر 123:

=== قاتل پر لعنت===
=== قاتل پر لعنت===
[[زیارت ناحیہ]] میں امام ؑ کی جانب سے [[علی اکبر]] کے قاتل پر لعنت کا ذکر ان الفاظ میں ہوا ہے: <font color=blue>{{حدیث|'''... حَکمَ اللهُ علی قاتِلکَ مُرّةِ بن مُنقِذِ بنِ نُعمان العبدی، لَعنهُ الله و أخزاهُ و مَن شَرَکَ فی قَتلِکَ و کانَ عَلیکَ ظَهیراً'''}}</font><ref> اقبال الاعمال، ج 3، ص 74. </ref> ترجمہ : [[اللہ]] نے تیرے قاتل  مرۃ بن منقذ بن نعمان عبدی لیثی پر لعنت کا حکم دیا ہے ۔[[توحید|اللہ]] اس پر لعنت کرے۔ [[توحید|اللہ]] اسے اور ہر اس شخص کو ذلیل کرے جس نے تمہیں قتل کرنے میں حصہ لیا اور تمہارے خلاف مدد کی ۔
[[زیارت ناحیہ]] میں امام (ع) کی جانب سے [[علی اکبر]] کے قاتل پر لعنت کا ذکر ان الفاظ میں ہوا ہے: <font color=blue>{{حدیث|'''... حَکمَ اللهُ علی قاتِلکَ مُرّةِ بن مُنقِذِ بنِ نُعمان العبدی، لَعنهُ الله و أخزاهُ و مَن شَرَکَ فی قَتلِکَ و کانَ عَلیکَ ظَهیراً'''}}</font><ref> اقبال الاعمال، ج 3، ص 74. </ref> ترجمہ : [[اللہ]] نے تیرے قاتل  مرۃ بن منقذ بن نعمان عبدی لیثی پر لعنت کا حکم دیا ہے ۔[[توحید|اللہ]] اس پر لعنت کرے۔ [[توحید|اللہ]] اسے اور ہر اس شخص کو ذلیل کرے جس نے تمہیں قتل کرنے میں حصہ لیا اور تمہارے خلاف مدد کی ۔

==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
confirmed، templateeditor
8,342

ترامیم