مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 9: سطر 9:


==زندگی==
==زندگی==
مآخذ کے مطابق یزید کی ماں میسون بنت بحدل عرب کے بَدؤوں سے تھی اور جب [[معاویہ]] نے اس سے نکاح کیا اور اسے [[شام]] لے آیا تو وہ وطن سے دوری برداشت نہ کر سکی لہذا [[معاویہ]] نے اسے طلاق دے دی اور وہ اپنے وطن واپس آگئ ۔تاریخ نے احتمال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسوقت وہ حاملہ تھی یا یزید اس وقت شیر خواری کی عمر میں تھا ۔<ref>ذہبی ج5 ص270 و 271۔زرکلی ج 7 ص339۔</ref>یزید نے اپنا بچپنا [[حُوَّارین]] کے قبائل میں سے میسون نامی قبیلے میں گزارا جس کے افراد اسلام سے پہلے [[مسیحیت]] اور [[بت پرست]] تھے ،اہل فصاحت اور شاعر تھے۔ ان کی رہائش کا علاقہ شام میں [[حمص]] کا منطقہ تھا۔بعض محققین معتقد ہیں کہ عیسائیت کو چھوڑ کر نئے مسلمان ہونے والوں کے ہاں پرورش پانے کی وجہ سے یزید کی شخصیت مسیحیت کی تعلیمات سے متاثر تھی ۔خلافت کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد عیسائیوں کی حمایت،انکے شعرا کا اسکے دربار میں وجود اور مغربی دنیا سے اسکے تعلقات ایسے شواہد ہیں جو اس کی شخصیت پر عیسائیت کے مؤثر ہونے کی تائید کرتے ہیں<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>.
مآخذ کے مطابق یزید کی ماں میسون بنت بحدل عرب کے بَدؤوں میں سے تھی اور جب [[معاویہ]] نے اس سے نکاح کیا اور اسے [[شام]] لے آیا تو وہ وطن سے دوری برداشت نہ کر سکی لہذا [[معاویہ]] نے اسے طلاق دے دی اور وہ اپنے وطن واپس آگئ۔ تاریخ نے احتمال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسوقت وہ حاملہ تھی یا یزید اس وقت شیر خواری کی عمر میں تھا۔<ref>ذہبی ج5 ص270 و 271۔زرکلی ج 7 ص339۔</ref>یزید نے اپنا بچپن [[حُوَّارین]] کے قبائل میں سے میسون نامی قبیلے میں گزارا جس کے افراد اسلام سے پہلے [[مسیحی]] اور [[بت پرست]] تھے، اہل فصاحت اور شاعر تھے۔ ان کی رہائش کا علاقہ شام میں [[حمص]] کا منطقہ تھا۔ بعض محققین معتقد ہیں کہ عیسائیت کو چھوڑ کر نئے [[مسلمان]] ہونے والوں کے ہاں پرورش پانے کی وجہ سے یزید کی شخصیت مسیحیت کی تعلیمات سے متاثر تھی۔ خلافت کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد عیسائیوں کی حمایت، انکے شعرا کا اسکے دربار میں وجود اور مغربی دنیا سے اسکے تعلقات ایسے شواہد ہیں جو اس کی شخصیت پر عیسائیت کے مؤثر ہونے کی تائید کرتے ہیں۔<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>.


یزید تین سال اور آٹھ ماہ حکومت کرنے کے بعد چودہ (14)ربیع الاول چھیالیس (46) ہجری قمری میں اس دنیا سے چلا گیااور اسے حُوَّارین میں دفنایا گیا ۔موت کے وقت اس کی عمر 38 سال تھی۔<ref>بلاذری ج 5 ص 354۔ابن عبد ربہ ج 5 ص 136۔</ref> اس کی موت کا سبب ایک قول کے مطابق یہ ہے کہ ایک دن اس نے اپنے بندر کو وحشی گدھے پر سوار کیا تو وہ سرپٹ دوڑا ۔ یزید نشے کی حالت میں تھا اس نے بھی اپنی سواری کو دوڑانا شروع کیا تو اس دوران وہ گھوڑے سے نیچے گرا اور اسکی گردن ٹوٹ گئی<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>.<ref>بلاذری ج 5 ص 287</ref>
یزید تین سال اور آٹھ ماہ حکومت کرنے کے بعد چودہ (14) ربیع الاول چھیالیس (46) ہجری قمری میں اس دنیا سے چلا گیا اور اسے حُوَّارین میں دفنایا گیا۔ موت کے وقت اس کی عمر 38 سال تھی۔<ref>بلاذری ج 5 ص 354۔ابن عبد ربہ ج 5 ص 136۔</ref> اس کی موت کا سبب ایک قول کے مطابق یہ ہے کہ ایک دن اس نے اپنے بندر کو وحشی گدھے پر سوار کیا تو وہ سرپٹ دوڑا۔ یزید نشے کی حالت میں تھا اس نے بھی اپنی سواری کو دوڑانا شروع کیا تو اس دوران وہ گھوڑے سے نیچے گرا اور اسکی گردن ٹوٹ گئی۔<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>.<ref>بلاذری ج 5 ص 287</ref>


ابن اثیر کے مطابق 64 ہجری قمری میں 14 ربیع الاول کو 38 سال یا 39 سال کی عمر میں فوت ہوا ۔ بعض کے نزدیک 63 ہجری میں 35 سال کی عمر پا کر فوت ہو گیا ۔دوران حکومت 3 سال 6 مہینے دوسرے قول کے مطابق 2 سال 8 مہینے ہیں۔ پہلا قول مشہور ہے ۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ ،وقائع 64 ہ ذیل وفات یزید بن معاویہ</ref>
ابن اثیر کے مطابق 64 ہجری قمری میں [[14 ربیع الاول]] کو 38 سال یا 39 سال کی عمر میں فوت ہوا۔ بعض کے نزدیک 63 ہجری میں 35 سال کی عمر پا کر فوت ہو گیا۔ دوران حکومت 3 سال 6 مہینے دوسرے قول کے مطابق 2 سال 8 مہینے ہیں۔ پہلا قول مشہور ہے۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، وقائع 64 ھ ذیل وفات یزید بن معاویہ</ref>


==کردار==
==کردار==
گمنام صارف