مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 44: سطر 44:

====اسلام====
====اسلام====
دوسرا گروہ اس کے کافر ہونے کا قائل نہیں کیونکہ ان کے بقول جن چیزوں سے کسی شخص کا کفر ثابت ہوتا ہو ہمارے نزدیک ثابت نہیں ہیں نیز اس کے کفر کے برعکس یہ مشہور روایت ہے : "جب یزید کے سامنے امام کا سر مبارک لایا گیا تو اس نے امام کیلئے اللہ سے رحمت طلب کی اور کہا کہ تمہیں اس سخص نے قتل کیا ہے جسے آپ کے ارحام اور آپ کی قوم کا پتہ ہی نہیں تھا۔ اس شخص نے تمہیں قتل کر کے میرے  خلاف ہر مومن اور فاجر شخص کے دل میں عداوت ڈال دی ہے..... ۔"پس اصل یہ ہے کہ وہ مسلمان تھا ۔
دوسرا گروہ اس کے کافر ہونے کا قائل نہیں کیونکہ ان کے بقول جن چیزوں سے کسی شخص کا کفر ثابت ہوتا ہو ہمارے نزدیک ثابت نہیں ہیں نیز اس کے کفر کے برعکس یہ مشہور روایت ہے : "جب یزید کے سامنے امام کا سر مبارک لایا گیا تو اس نے امام کیلئے اللہ سے رحمت طلب کی اور کہا کہ تمہیں اس سخص نے قتل کیا ہے جسے آپ کے ارحام اور آپ کی قوم کا پتہ ہی نہیں تھا۔ اس شخص نے تمہیں قتل کر کے میرے  خلاف ہر مومن اور فاجر شخص کے دل میں عداوت ڈال دی ہے..... ۔"پس اصل یہ ہے کہ وہ مسلمان تھا<ref>ابن حجر ہیتمی، الصواعق المحرقہ ج2 ص 632۔</ref> ۔

====توقف====
====توقف====
تیسرا گروہ توقف کا قائل ہے ۔ابن جوزی حنبلی اپنی تصنیف "الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم الیزید" میں لکھتا ہے کہ مجھ سے سائل نے سوال کیا کربلا کی جنایت کی وجہ سے یزید پر لعن کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ تو میں نے کہا کہ احمد بن حنبل جیسے پرہیزگار علما اس پر لعنت کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں ۔
تیسرا گروہ توقف کا قائل ہے ۔ابو الفرج ابن جوزی حنبلی اپنی تصنیف "الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم الیزید" میں لکھتا ہے کہ مجھ سے سائل نے سوال کیا کربلا کی جنایت کی وجہ سے یزید پر لعن کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ تو میں نے کہا کہ احمد بن حنبل جیسے پرہیزگار علما اس پر لعنت کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں ۔<ref>المناوی ، فیض القدیر شرح جامع الصغیر ج1 ص 265</ref>

شیخ محمد محمودی کے بقول شیخ عبد الکریم نے اپنی کتاب " مجمع الزوائد  و معدن الفرائد" میں کہا ہے کہ میں نے ابن جوزی کی یہ کتاب "الرد علی المتعصب....." 1384 ہجری قمری میں حرم نبوی کی لائبریری میں دیکھی جس مذکور تھا کہ اولاد زہرا کے اولاد  رسول ہونے پر مسلمانوں کا اجماع ہے پھر انکے فضائل میں روایات ذکرکرنے کے بعد کہتا ہے یزید اور اس کے ماننے والوں نے اہل بیت علیہ السلام کی اہانت کی جس کی وجہ سے وہ دشمنی اور لعنت کے مستحق ہیں ۔ جسے اس کے دلائل چاہئے وہ یہ کتاب الرد علی المتعصب.... کا مطالعہ کرے ۔پھر اس میں مزید لکھتا ہے کہ کچھ افراد یزید پر لعنت اس خوف سے جائز نہیں سمجھتے کہیں یہ لعنت اس کے باپ کی طرف سرایت نہ کرے ۔یہی بات تفتازانی نے بھی نقل کی ہے ۔

ابن حجر نے ابو یعلی کی ایک کتاب کا ذکر کیا ہے  جس میں اس نے  لعنت کے مستحق اشخاص کے نام ذکر کئے ہیں اس کتاب میں رسول اللہ کی یہ روایت مذکور ہے کہ :« ﻣﻦ ﺍﺧﺎﻑ ﺍﻫﻞ ﺍﻟﻤﺪﻳﻨﺔ ﻇﻠﻤﺎً ﺃﺧﺎﻓﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻭ ﻋﻠﻴﻪ ﻟﻌﻨﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭ ﺍﻟﻤﻼﺋﻜﺔ ﻭﺍﻟﻨﺎﺱ ﺍﺟﻤﻌﻴﻦ" جس نے بھی اہل مدینہ کو ظلم کرتے ہوئے ڈرایا اللہ اسے ڈرائے گا ،اللہ ،ملائکہ اور تمام لوگوں کی اس پر لعنت ہو ۔

====فسق====
حسن نے کہا ہے کہ یزید کے فاسق ہونے پر تمام نے اتفاق کیا ہے لیکن اس کا نام لے کر لعنت کرنے  میں اختلاف ہے ۔ابن جوزی احمد بن حنبل سے منقول ہے کہ  نام لے کر لعنت کرنا جائز ہے ۔<ref>ابن حجر ہیتمی، الصواعق المحرقہ ج2 صص634 و635۔</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف