گمنام صارف
"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کفر
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←کفر) |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
====کفر ==== | ====کفر ==== | ||
اہل سنت میں سے ایک گروہ اس کے کفر کا قائل ہے ۔ | اہل سنت میں سے ایک گروہ اس کے کفر کا قائل ہے ۔ ابن جوزی اور دیگر نے اس مشہور واقعہ کو اس کے کفر کی دلیل بنایا ہے : | ||
جب حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کو شام لایا گیا تو یزید نے لوگوں کو جمع کیا اور ان کے سامنے امام کے سر اور دانتوں پر ایک چھڑی سے ضربیں لگاتے ہوئے یہ اشعار پڑھ رہا تھا : | جب حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کو شام لایا گیا تو یزید نے لوگوں کو جمع کیا اور ان کے سامنے امام کے سر اور دانتوں پر ایک چھڑی سے ضربیں لگاتے ہوئے یہ اشعار پڑھ رہا تھا : | ||
سطر 42: | سطر 42: | ||
ﻷﻫﻠﻮﺍ ﻭ ﺍﺳﺘﻬﻠﻮﺍ ﻓﺮﺣﺎً *** ﺛﻢ ﻗﺎﻟﻮﺍ ﻳﺎ ﻳﺰﻳﺪ ﻻ ﺗﺸﻞ ... | ﻷﻫﻠﻮﺍ ﻭ ﺍﺳﺘﻬﻠﻮﺍ ﻓﺮﺣﺎً *** ﺛﻢ ﻗﺎﻟﻮﺍ ﻳﺎ ﻳﺰﻳﺪ ﻻ ﺗﺸﻞ ... | ||
ﻟﻌﺒﺖ ﻫﺎﺷﻢ ﺑﺎﻟﻤﻠﻚ ﻓﻼ *** ﺧﺒﺮ ﺟﺎﺀ ﻭﻻ ﻭﺣﻰ ﻧﺰﻝ | ﻟﻌﺒﺖ ﻫﺎﺷﻢ ﺑﺎﻟﻤﻠﻚ ﻓﻼ *** ﺧﺒﺮ ﺟﺎﺀ ﻭﻻ ﻭﺣﻰ ﻧﺰﻝ | ||
====اسلام==== | ====اسلام==== | ||
دوسرا گروہ اس کے کافر ہونے کا قائل نہیں وہ اپنی دلیل میں اس روایت کو پیش کرتا ہے : "جب یزید کے سامنے امام کا سر مبارک لایا گیا تو اس نے امام کیلئے اللہ سے رحمت طلب کی اور کہا کہ تمہیں اس سخص نے قتل کیا ہے جسے آپ کے ارحام اور آپ کی قوم کا پتہ ہی نہیں تھا۔ اس شخص نے تمہیں قتل کر کے میرے خلاف ہر مومن اور فاجر شخص کے دل میں عداوت ڈال دی ہے ۔" | دوسرا گروہ اس کے کافر ہونے کا قائل نہیں وہ اپنی دلیل میں اس روایت کو پیش کرتا ہے : "جب یزید کے سامنے امام کا سر مبارک لایا گیا تو اس نے امام کیلئے اللہ سے رحمت طلب کی اور کہا کہ تمہیں اس سخص نے قتل کیا ہے جسے آپ کے ارحام اور آپ کی قوم کا پتہ ہی نہیں تھا۔ اس شخص نے تمہیں قتل کر کے میرے خلاف ہر مومن اور فاجر شخص کے دل میں عداوت ڈال دی ہے ۔" |