مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 31: سطر 31:


==فوجی کامیابیاں==
==فوجی کامیابیاں==
یزید کے دور حکومت میں داخلی جنگوں اور اس کے خلاف قیاموں کی وجہ سے فتوحات اسلامی کا سلسلہ رک گیا ۔اس نے یورپ کے عیسائیوں سے مصالحت آمیز رویہ اپنایا بلکہ [[معاویہ]] کے دور کے وہ مقامات جہاں حکومت معاویہ کا بہت سارا مال خرچ ہوا اور بہت زیادہ جانی نقصان ہوا ،[[یزید]] ان نقات سے عقب نشینی اختیار کی نیز رشوت لے کر [[قبرص]] کے علاقے سے اپنی فوجوں کو قبرص سے واپس بلا لیا <ref>بلاذری، فتوح البلدان ص 154۔</ref> اسی طرح [[یزید]] نے " ارواد" نامی جزیرے میں یزید بن  [[جنادہ بن ابی امیہ]] کو حکم دیا وہاں پر موجود قلعہ مسمار کرنے کے بعد [[شام]] واپس آجائے <ref>بلاذری، فتوح البلدان،ص 223۔ ابن اثیرج3 ص497۔</ref>اسی طرح "[[رودس]]" نامی جگہ سے بھی اپنی فوجوں کو واپس بلا لیا<ref>طبری ج 5  ص 288۔</ref>  جبکہ 61 ہجری میں [[مالک بن عبد اللہ خثعمی]] کو رومیوں سے جنگ کیلئے بھیجا تھا جو جنگِ [[شام]] کے نام سے معروف ہوئی۔<ref>یعقوبی ص 253</ref>یزید نے [[خوارزم]] کے شرق میں سمرقند تک پیش قدمی کی نیز اس نے [[سغد]] اور [[بخارا]] کو فتح کیا ۔<ref>نرشخی،ص56۔</ref>۔ 62ویں ہجری میں اہل خوارزم کے ساتھ 400000 درہم کے بدلے میں صلح کی ۔<ref>ابن خیاط ص 146</ref>سلم بن زیاد نے سغر میں موجودگی کے دوران لشکر کو "[[خجند]]" بھی بھیجا لیکن اس کی فوج شکست سے دو چار ہوئی۔پھر خود [[مرو]] گیا اور [[سغدیان]] سے جنگ کی ۔اسی دوران اسے [[یزید]] کے مرنے کی اطلاع ملی <ref>بلاذری،فتوح البلدان ص 239۔</ref>۔افریقہ میں عقبہ بن نافع کی قیادت میں [[سوس ادنی]] میں فتوحات حاصل کیں۔<ref>بلاذری،فتوح البلدان ص 226۔</ref> <ref>http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125</ref>
یزید کے دور حکومت میں داخلی جنگوں اور اس کے خلاف قیاموں کی وجہ سے فتوحات اسلامی کا سلسلہ رک گیا ۔اس نے یورپ کے عیسائیوں سے مصالحت آمیز رویہ اپنایا بلکہ [[معاویہ]] کے دور کے وہ مقامات جہاں حکومت معاویہ کا بہت سارا مال خرچ ہوا اور بہت زیادہ جانی نقصان ہوا ،[[یزید]] ان نقات سے عقب نشینی اختیار کی نیز رشوت لے کر [[قبرص]] کے علاقے سے اپنی فوجوں کو قبرص سے واپس بلا لیا <ref>بلاذری، فتوح البلدان ص 154۔</ref> اسی طرح [[یزید]] نے " ارواد" نامی جزیرے میں یزید بن  [[جنادہ بن ابی امیہ]] کو حکم دیا وہاں پر موجود قلعہ مسمار کرنے کے بعد [[شام]] واپس آجائے <ref>بلاذری، فتوح البلدان،ص 223۔ ابن اثیرج3 ص497۔</ref>اسی طرح "[[رودس]]" نامی جگہ سے بھی اپنی فوجوں کو واپس بلا لیا<ref>طبری ج 5  ص 288۔</ref>  جبکہ 61 ہجری میں [[مالک بن عبد اللہ خثعمی]] کو رومیوں سے جنگ کیلئے بھیجا تھا جو جنگِ [[شام]] کے نام سے معروف ہوئی۔<ref>یعقوبی ص 253</ref>یزید نے [[خوارزم]] کے شرق میں سمرقند تک پیش قدمی کی نیز اس نے [[سغد]] اور [[بخارا]] کو فتح کیا ۔<ref>نرشخی،ص56۔</ref>۔ 62ویں ہجری میں اہل خوارزم کے ساتھ 400000 درہم کے بدلے میں صلح کی ۔<ref>ابن خیاط ص 146</ref>سلم بن زیاد نے سغر میں موجودگی کے دوران لشکر کو "[[خجند]]" بھی بھیجا لیکن اس کی فوج شکست سے دو چار ہوئی۔پھر خود [[مرو]] گیا اور [[سغدیان]] سے جنگ کی ۔اسی دوران اسے [[یزید]] کے مرنے کی اطلاع ملی <ref>بلاذری،فتوح البلدان ص 239۔</ref>۔افریقہ میں عقبہ بن نافع کی قیادت میں [[سوس ادنی]] میں فتوحات حاصل کیں۔<ref>بلاذری،فتوح البلدان ص 226۔</ref> <ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>
 
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}
گمنام صارف