مندرجات کا رخ کریں

"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
| مشہور اقارب        =[[عبداللہ بن عبدالمطلب]] (شوہر)، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم]] ؐ (فرزند)
| مشہور اقارب        =[[عبداللہ بن عبدالمطلب]] (شوہر)، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم]] ؐ (فرزند)
| وجہ شہرت          =
| وجہ شہرت          =
| تاریخ پیدائش      =76 سال قبل از ہجرت/ 63 سال قبل از [[بعثت]]/23 سال قبل از [[عام الفیل]]
| تاریخ پیدائش      =23 سال قبل از [[عام الفیل]]، 46 سال قبل [[ہجرت]]، 63 سال قبل [[بعثت]]
| مقام پیدائش        =[[مکہ]]
| مقام پیدائش        =[[مکہ]]
| محل زندگی          =مکہ
| محل زندگی          =مکہ
| وفات              =سنہ 7 [[عامل الفیل]]
| وفات              =سنہ 7 [[عام الفیل]]
| شہادت              =
| شہادت              =
| کیفیت شہادت        =
| کیفیت شہادت        =
| مدفن              =[[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے درمیان بمقام [[ابواء]]
| مدفن              =[[مکہ]] و [[مدینہ]] کے درمیان بمقام [[ابواء]]
| اصحاب              =
| اصحاب              =
| دینی              =[[رسول اللہ|پیغمبر اسلام ؐ]] کی والدہ
| دینی              =[[رسول اللہ|پیغمبر اسلام ؐ]] کی والدہ
سطر 25: سطر 25:
| مذہب              =
| مذہب              =
}}
}}
'''آمِنہ بنت وَہْب''' (وفات سنہ 576 ء) [[رسول خدا ؐ]] کی والدہ، [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] کی زوجہ اور [[قریش]] کی محترم خاتون ہیں۔ [[ہجرت]] سے 54 یا 53 سال پہلے عبداللہ سے شادی ہوئی اور ان کے بطن سے [[رسول اللہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی ولادت ہوئی۔ سنہ 7 [[عام الفیل]] میں اپنے فرزند محمد ؐ کو ان کے والد کے قبر کی زیارت اور عبد اللہ کے مامووں سے ملاقات کے لئے، جن کا تعلق قبیلہ بنی نجار سے تھا، مدینہ لے گئیں۔ اس سفر سے واپسی پر [[مدینہ]] کے قریب [[ابواء]] نامی مقام پر وفات پائی اور وہیں دفن ہوئیں۔
'''آمِنہ بنت وَہْب''' (متوفی 46 قبل ہجرت۔ سنہ 576 ء) [[رسول خدا ؐ]] کی والدہ اور [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] کی زوجہ تھیں۔ سنہ 7 [[عام الفیل]] میں اپنے فرزند محمد ؐ کو ان کے والد کے قبر کی [[زیارت]] اور عبد اللہ کے مامووں سے ملاقات کے لئے، جن کا تعلق قبیلہ بنی نجار سے تھا، مدینہ لے گئیں۔ اس سفر سے واپسی پر [[مدینہ]] کے قریب [[ابواء]] نامی مقام پر وفات پائی اور وہیں دفن ہوئیں۔


علمائے [[شیعہ]] آمنہ اور اجداد پیغمبر ؐ کے [[ایمان]] کے سلسلہ میں اتفاق نظر رکھتے ہیں اور منکرین ایمان کے بارے میں تاریخی شواہد سے استناد کرتے ہیں۔ ان کے مطابق [[آنحضرت ؐ]] ابواء میں اپنی والدہ کی قبر کی [[زیارت]] کے لئے جایا کرتے تھے۔
علمائے [[شیعہ]] آمنہ اور اجداد پیغمبر ؐ کے [[ایمان]] کے سلسلہ میں اتفاق نظر رکھتے ہیں اور منکرین ایمان کے بارے میں تاریخی شواہد سے استناد کرتے ہیں۔ ان کے مطابق [[آنحضرت ؐ]] ابواء میں اپنی والدہ کی قبر کی [[زیارت]] کے لئے جایا کرتے تھے۔
گمنام صارف