"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ | {{زندگی نامہ | ||
| | | عنوان =آمنہ بنت وہب | ||
| تصویر = | |||
| | | اندازہ تصویر = | ||
| | |توضیح تصویر = | ||
| | | نام =آمنہ بنت وہب | ||
| | | لقب = | ||
| | | کنیت = | ||
| | | مشہور اقارب =[[عبداللہ بن عبدالمطلب]] (شوہر)، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم]] ؐ (فرزند) | ||
| وجہ شہرت = | |||
| | | تاریخ پیدائش =76 سال قبل از ہجرت/ 63 سال قبل از [[بعثت]]/23 سال قبل از [[عام الفیل]] | ||
| | | مقام پیدائش =[[مکہ]] | ||
| محل زندگی =مکہ | |||
| | | وفات =سنہ 7 [[عامل الفیل]] | ||
| شہادت = | |||
| | | کیفیت شہادت = | ||
| مدفن =[[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے درمیان بمقام [[ابواء]] | |||
| | | اصحاب = | ||
| | | دینی =[[رسول اللہ|پیغمبر اسلام ؐ]] کی والدہ | ||
| سماجی = | |||
| علمی = | |||
| | | اساتذہ = | ||
| | | شاگرد = | ||
| قلمی آثار = | |||
| | | مذہب = | ||
| | |||
| | |||
| | |||
| | |||
| | |||
| | |||
| | |||
| | |||
}} | }} | ||
'''آمِنہ بنت وَہْب''' (وفات | '''آمِنہ بنت وَہْب''' (وفات سنہ 576 ء) [[رسول خدا ؐ]] کی والدہ، [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] کی زوجہ اور [[قریش]] کی محترم خاتون ہیں۔ [[ہجرت]] سے 54 یا 53 سال پہلے عبداللہ سے شادی ہوئی اور ان کے بطن سے [[رسول اللہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی ولادت ہوئی۔ سنہ 7 [[عام الفیل]] میں اپنے فرزند محمد ؐ کو ان کے والد کے قبر کی زیارت اور عبد اللہ کے مامووں سے ملاقات کے لئے، جن کا تعلق قبیلہ بنی نجار سے تھا، مدینہ لے گئیں۔ اس سفر سے واپسی پر [[مدینہ]] کے قریب [[ابواء]] نامی مقام پر وفات پائی اور وہیں دفن ہوئیں۔ | ||
علمائے [[شیعہ]] آمنہ اور اجداد پیغمبر ؐ کے [[ایمان]] کے سلسلہ میں اتفاق نظر رکھتے ہیں اور منکرین ایمان کے بارے میں تاریخی | علمائے [[شیعہ]] آمنہ اور اجداد پیغمبر ؐ کے [[ایمان]] کے سلسلہ میں اتفاق نظر رکھتے ہیں اور منکرین ایمان کے بارے میں تاریخی شواہد سے استناد کرتے ہیں۔ ان کے مطابق [[آنحضرت ؐ]] ابواء میں اپنی والدہ کی قبر کی [[زیارت]] کے لئے جایا کرتے تھے۔ | ||
کتاب [[ام النبی ؐ]] بنت الشاطی کی تالیف ہے جو حضرت آمنہ کی سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب عربی زبان میں ہے جس کا فارسی ترجمہ [[آمنہ مادر پیامبر]] کے نام سے ہوا ہے۔ | کتاب [[ام النبی ؐ]] بنت الشاطی کی تالیف ہے جو حضرت آمنہ کی سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب عربی زبان میں ہے جس کا فارسی ترجمہ [[آمنہ مادر پیامبر]] کے نام سے ہوا ہے۔ |