مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 43: سطر 43:


==اپنے چچا کے زیر سرپرستی==
==اپنے چچا کے زیر سرپرستی==
والد [[حضرت ابوطالب]] تنگدستی سے دوچار ہوئے تو جعفر اپنے چچا [[عباس بن عبدالمطلب]] کی کفالت میں چلے گئے اور قبول [[اسلام]] نیز مالی لحاظ سے خودکفالت تک چچا کے گھر میں رہائش پذیر تھے۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ج1، ص162، الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص58۔</ref>
مکے میں قحط سالی کی وجہ سے جب [[ابوطالب]] فقر اور تنگدستی کا شکار ہوئے تو ان کے بھائی [[حمزۃ بن عبد المطلب|حمزہ]]<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۳۸۵ ق، ص۱۵</ref> جبکہ ایک اور قول کے مطابق [[عباس بن عبدالمطلب]]<ref>ابن ہشام، سیرہ ابن ہشام، ۱۳۸۳ ق، ج ۱، ص ۱۶۲، طبری، تاریخ طبری، ۱۴۰۳ ق، ج ۲، ص ۵۸.</ref> نے جعفر کو اپنی کفالت میں لے لیا اور اسلام لانے اور مستغنی ہونے تک آپ اپنے چچا کے زیر کفالت رہے۔
 
ایک روایت کے مطابق [[مکہ]] میں قحط پڑا اور لوگوں کو شدید خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا، تو رسول اللہ(ص) نے اپنے کثیر العیال چچا ابو طالب(ع) کی مدد کی تجویز دی چنانچہ یہ [[حمزہ بن عبدالمطلب]] تھے جنہوں نے جعفر کی سرپرستی قبول کی اور انہیں گھر لے گئے۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص26۔</ref>


==جعفر کا قبول اسلام==
==جعفر کا قبول اسلام==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم