گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 71: | سطر 71: | ||
==زوجہ اور اولاد== | ==زوجہ اور اولاد== | ||
جعفر طیار کی زوجہ [[اسماء بنت عمیس]] بن نعمان تھیں جو ان کے چاروں بیٹوں [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد بن جعفر بن ابی طالب|محمد]] اور [[احمد بن جعفر بن ابی طالب|احمد]] کی والدہ ہیں۔<ref>العسقلاني، الاصابة، ج1، ص325۔</ref> [[ابن عنبہ]] نے کی روایت کے مطابق جعفر کے آٹھ فرزند تھے اور ان سب کی والدہ اسماء تھیں:<ref>ابن عنبة، عمدة الطالب، ص36۔</ref> [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاکبر]]، [[محمد الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاصغر]]، [[حميد بن جعفر بن ابی طالب|حمید]]، [[حسين بن جعفر بن ابی طالب|حسین]]، [[عبداللہ الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاصغر]] اور [[عبداللہ الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاکبر]]۔ | جعفر طیار کی زوجہ [[اسماء بنت عمیس]] بن نعمان تھیں جو ان کے چاروں بیٹوں [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد بن جعفر بن ابی طالب|محمد]] اور [[احمد بن جعفر بن ابی طالب|احمد]] کی والدہ ہیں۔<ref>العسقلاني، الاصابة، ج1، ص325۔</ref> [[ابن عنبہ]] نے کی روایت کے مطابق جعفر کے آٹھ فرزند تھے اور ان سب کی والدہ اسماء تھیں:<ref>ابن عنبة، عمدة الطالب، ص36۔</ref> [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاکبر]]، [[محمد الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاصغر]]، [[حميد بن جعفر بن ابی طالب|حمید]]، [[حسين بن جعفر بن ابی طالب|حسین]]، [[عبداللہ الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاصغر]] اور [[عبداللہ الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاکبر]]۔ | ||
==اپنے چچا کے زیر سرپرستی== | |||
والد [[حضرت ابوطالب]] تنگدستی سے دوچار ہوئے تو جعفر اپنے چچا [[عباس بن عبدالمطلب]] کی کفالت میں چلے گئے اور قبول [[اسلام]] نیز مالی لحاظ سے خودکفالت تک چچا کے گھر میں رہائش پذیر تھے۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1، ص162۔</ref>۔<ref>الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص58۔</ref> | |||
اگرچہ ایک روایت کے مطابق [[مکہ]] میں قحط پڑا اور لوگوں کو شدید خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا، تو رسول اللہ(ص) نے اپنے کثیر العیال چچا ابو طالب(ع) کی مدد کی تجویز دی چنانچہ یہ [[حمزہ بن عبدالمطلب]] تھے جنہوں نے نے جعفر کی سرپرستی قبول کی اور انہیں گھر لے گئے۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص26۔</ref> | |||
==جعفر کا قبول اسلام== | |||
جعفر طیار دوسرے مرد ہیں جو اپنے بھائی [[علی(ع)]] کے فورا بعد [[رسول خدا(ص)]] پر [[ایمان]] لائے اور مسلمان ہوئے۔ [[ابو طالب]] نے بیٹے [[علی(ع)]] کو مسجد میں [[رسول اللہ(ص)]] کے دائیں جانب، [[نماز]] ادا کرتے ہوئے دیکھا تو جعفر سے فرمایا: "جاؤ اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے بائیں جانب کھڑے ہوکر [[نماز]] ادا کرو۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابه، ج1، ص287۔</ref> بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ جعفر طیار چھبیسویں یا بتیسویں مرد تھے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> العسقلاني، الاصابة، ج1، 592۔</ref> ابن سعد کا کہنا ہے کہ جعفر طیار [[[رسول خدا(ص)]] کے ارقم کے گھر میں داخل ہونے سے قبل مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref> | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |