مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

732 بائٹ کا اضافہ ،  3 فروری 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58: سطر 58:
==آداب، مستحبات و فضایل==
==آداب، مستحبات و فضایل==
وضو کرتے وقت چند چیزیں مستحب ہیں:
وضو کرتے وقت چند چیزیں مستحب ہیں:
*قبلہ رخ وضو کرنا :رسول اکرم نے فرمایا : جو شخص قبلہ رخ وضو کرے گا اس کے نامۂ اعمال میں دو رکعت نماز کا ثواب لکھا جائے گا ۔<ref>  مفتاح الفلاح، ص۲۵ </ref>

*مسواک کرنا:[[رسول اللہ|رسول اکرمؐ]] نے [[حضرت علی]] ؑ سے کی ہوئی وصیت میں فرمایا ہے: ہر نماز کیلئے وضو کرتے وقت مسواک کرنا تمہارے لئے ضروری ہے۔<ref>«یا علي عليك بالسّواك عند وضوء كلّ صلاة.» (شیخ صدوق، من لا یحضره الفقیه، انتشارات جامعه مدرسین، ج۱، ص۵۳.)</ref> حضرت [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر]]ؑ : مسواک کے ساتھ دو رکعت [[نماز]] پڑھنا ان ستر نمازوں سے افضل ہے جو مسواک کے بغیر پڑھی جائیں۔ <ref>صدوق، من لا یحضر الفقیہ ج1 ص 52۔</ref>

سطر 66: سطر 65:
*وضو میں سات سو پچاس گرام سے زیادہ پانی استعمال نہ کرنا نیز وضو کے بعد اعضاء کو خشک  نہ کرنا<ref> من لا یحضره الفقیه، ج ۱، ص۱۲۲ </ref>۔

*وضو کے وقت [[سورہ قدر|سورۂ قدر]] کی تلاوت کرنا<ref>فقہ الرضا، ص۷۰</ref>۔

==مستحب دعائیں==
روایات کے مطابق امام علیؑ وضو کے دَوران بعض دعائیں پڑھتے تھے۔ ان روایات کے مطابق جو بھی وضو کرتے ہوئے ان دعاؤں کو پڑھے تو وضو کے پانی کے ہر قطرے کے بدلے اللہ تعالی ایک فرشتہ خلق کرتا ہے جو قیامت تک اللہ تعالی کی [[تسبیح]], تقدیس اور [[تکبیر]] میں مشغول رہتا ہے اور قیامت تک اس کا ثواب وضو کرنے والے کے نام درج ہوگا۔<ref>کلینی، فروع کافی، ۱۳۸۸ش، ج۱، ص۱۸۴.</ref> دعاهای مذکور در ضمن انجام هر کدام از اعمال وضو عبارتند از:
{| class="wikitable" style="font-size:95%; text-align:right; background-color:#FAF5FC; border-radius:1px; font-color:#003300; {{linear-gradient|left|#F7F7FF , #E9E9FF}} ; margin:10px auto; padding:0.2em; z-index:-1;"
|-"
|-
| پانی دیکھتے وقت|| {{حدیث|اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذی جَعَلَ الْمآءَ طَهُورا وَلَمْ یجْعَلْهُ نَجِساً}} ||تعریف ہے اس پروردگار کی جس نے پانی کو نجس نہیں  پاکیزہ قرار دیا ہے۔
|-
| ہاتھ دھوتے وقت|| {{حدیث|بِسْمِ اللَّهِ وَبِاللَّهِ اَللّهُمَّ اجْعَلْنی مِنَ التَّوّابینَ وَاجْعَلْنی مِنَ الْمُتَطَهِّرینَ}}||خدا کے نام اور اس کی مدد سے اے اللہ! تو مجھے توبہ کرنے والوں اور پاکیزہ لوگوں میں قرار دے ۔
|-
| کلی کے وقت||{{حدیث| اَللّهُمَّ لَقِّنی حُجَّتی یوْمَ اَلْقاک وَاَطْلِقْ لِسانی بِذِکراک}}||جس روز میں تجھ سے ملاقات کروں اس روز اپنے دلائل کی تلقین کرنا اور اپنے ذکر کیلئے میری زبان کو آزاد فرما۔
|-
| ناک میں پانی ڈالتے وقت||{{حدیث| اَللّهُمَّ لا تُحَرِّمْ عَلَی ریحَ الْجَنَّةِ وَاجْعَلْنی مِمَّنْ یشَمُّ ریحَها وَرَوْحَها وَطیبَها}}||اے اللہ !مجھ پر جنت کی خوشبو حرام نہ کرنا اور مجھے اس کی خوشبو،  اس کی نرمی اور اس کی لطافت سے بہرہ مند ہونے والوں میں سے قرار دے۔
|-
| چہرہ دھونے کے وقت||{{حدیث| اَللّهُمَّ بَیضْ وَجْهی یوْمَ تَسْوَدُّ فیهِ الْوُجُوهُ وَلا تُسَوِّدْ وَجْهی یوْمَ تَبْیضُّ فیهِ الْوُجُوهُ}}||اے اللہ ! جس روز لوگوں کے چہرے سیاہ ہونگے اس روز میرے چہرے کو سفید فرما اور جس دن لوگوں کے چہرے سفید ہونگے اس روز میرے چہرے کو سیاہ نہ کرنا۔
|-
| دیاں ہاتھ دھوتے وقت|| {{حدیث|اَللّهُمَّ اَعْطِنی کتابی بِیمینی وَالْخُلْدَ فِی الْجِنانِ بِیساری وَحاسِبْنی حِساباً یسیراً}}||اے اللہ ! میرا اعمال نامہ میرے دائیں ہاتھ میں قرار دے اور جنت کی ہمیشہ کی زندگی مجھے آسانی سے عطا فرما اور میرا حساب آسانی سے لینا۔
|-
| بایاں ہاتھ دھوتے وقت ||{{حدیث| اَللّهُمَّ لا تُعْطِنی کتابی بِشِمالی وَلا مِنْ وَرآءِ ظَهْری وَلا تَجْعَلْها مَغْلُولَةً اِلی عُنُقی وَاَعُوذُ بِک مِنْ مُقَطَّعاتِ النّیرانِ}}||اے اللہ ! میرا اعمال نامہ میرے بائیں ہاتھ میں قرار نہ دینا اور نہ میری پشت سے دینا اور نہ ہی اسے میری گردن میں لٹکانانیز میں آگ کے شعلوں سے پناہ مانگتا ہوں۔
|-
| سر کے مسح وقت|| {{حدیث|اَللّهُمَّ غَشِّنی رَحْمَتَک وَبَرَکاتِک}}||اے بار الہا! مجھے اپنی رحمت اور برکات میں ڈھانپ لے۔
|-
| پاؤں کے مسح کے وقت|| {{حدیث|اَللّهُمَّ ثَبِّتْنی عَلَی الصِّراطِ یوْمَ تَزِلُّ فیهِ الاَقْدامُ وَاجْعَلْ سَعْیی فیما یرْضیک عنّی یا ذَاالْجَلالِ وَالاِکرامِ}}||جس روز لوگوں کے قدم پل صراط پر لڑکھڑائیں گے اس روز میرے قدموں کو ثابت قدم رکھنا؛اے ذوالجلال و الاکرام ! میری سعی کو اپنی رضایت اور خوشنودی میں سے قرار دے۔
|-
| وضو کے بعد ||{{حدیث| اَللّهُمَّ اِنّی اَسْئَلُک تَمامَ الْوُضُوءِ وَتَمامَ الصَّلوةِ وَتَمامَ رِضْوانِک وَالْجَنَّةَ. اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعالَمینَ}}||اے بار الہا ! میں تجھ سے وضو،نماز، خوشنودی اور جنت کے کمال کی دعا کرتا ہوں۔تمام حمد ہے اس اللہ کیلئے جوعالمین کا پروردگار ہے۔
|}

==قرآن اور روایات  ==
==قرآن اور روایات  ==
سطر 152: سطر 179:

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم