مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  3 فروری 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:
*وہ چیزیں جو عقل کو زائل کر دیتی ہیں  مثلا دیوانگی، مستی یا بے ہوشی۔<ref> یزدی، العروة‌ الوثقی، ۱۴۱۹ق، ج۱، ص۳۳۰-۳۳۱؛ فیض کاشانی، معتصم الشیعه، ۱۴۲۹ق، ج۱، ص۲۴۱.</ref>

*[[استحاضہ]] کا خون۔
*[[استحاضہ]] کا خون۔
*ہر وہ کام جس کی وجہ سے غسل واجب ہو جاتا جیسے [[جنابت]] اور [[مسِّ میت]] وغیرہ۔<ref>توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج ‌۱، ص۱۸۸٫۔ فلاح‌زاده، احکام دین، ۱۳۸۶ش، ص۵۱</ref>
*ہر وہ کام جس کی وجہ سے غسل واجب ہو جاتا ہے جیسے [[جنابت]] اور [[مسِّ میت]] وغیرہ۔<ref>توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج ‌۱، ص۱۸۸٫۔ فلاح‌زاده، احکام دین، ۱۳۸۶ش، ص۵۱</ref>
[[فاضل مقداد]] کے کہنے کے مطابق بعض اہل سنت فقہاء اس بات کے قائل ہیں کہ اگر نامحرم عورت اور مرد کی جلد ایک دوسرے سے مس ہوجائے تو اس سے وضو باطل ہوتی ہے۔ اور اس بات کی دلیل بھی قرآن مجید کی کسائی کی قرائت کے مطابق جہاں پر آیۂ مجیدہ میں «أَوْ لامَسْتُمُ النِّسا»<ref>سوره مائده، آیه ۶.</ref> کو «لمَسْتم» پڑھا ہے۔ لیکن شیعہ فقہاء کے مطابق «لامَسْتم» ہمبستری کیلئے کنایہ کے طور پر استعمال ہوا ہے۔<ref>فاضل مقداد، کنز العرفان، ۱۴۱۹ق، ج۱، ص۲۵.</ref>

سطر 49: سطر 49:

اگر [[جبیرہ]] نے اعضائے وضو کا بیشتر حصہ ڈھانپا ہو تو وضو کی بجائے تیمم کرے بعض نے وضوئے جبیرہ کو بھی ضروری قرار دیا ہے ۔ <ref>توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، مسئلہ ۳۰۵</ref>

==لغوی معنی ==
==لغوی معنی ==
لفظ وضو "ضوء"  سے نہیں ہے جس کا معنی روشنائی ہے بلکہ یہ "وضا" سے نظافت اور پاکیزگی کے معنی میں ہے ۔ فقہی اصطلاح میں منہ ،ہاتھوں کو دھونا اور سر اور پاؤں کا مسح کرنا وضو کہلاتا ہے ۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم