مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  5 اگست 2017ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 123: سطر 123:
:(سوم) خانہ کعبہ کے واجب طواف کے لئے جو کہ [[حج]] اور [[عمرہ]] کا جز ہو۔

:(چہارم) وضو کرنے کی منت مانی ہو یا عہد کیا ہو یا قسم کھائی ہو۔

:(پنجم) جب کسی نے منت مانی ہو کہ مثلاً قرآن مجید کا بوسہ لے گا۔
:(پنجم) جب کسی نے منت مانی ہو کہ مثلاً [[قرآن مجید]] کا بوسہ لے گا۔
:(ششم) نجس شدہ قرآن مجید کو دھونے کے لئے یا بیت الخلاء وغیرہ سے نکالنے کے لئے جب کہ متعلقہ شخص مجبور ہو کر اس مقصد کے لئے اپنا ہاتھ یا بدن کا کوئی اور حصہ [[قرآن]] مجید کے الفاظ سے مس کرے لیکن وضو میں صرف ہونے والا وقت اگر [[قرآن]] مجید کو دھونے یا اسے بیت الخلاء سے نکالنے میں اتنی تاخیر کا باعث ہو جس سے کلام [[توحید|اللہ]] کی بے حرمتی ہوتی ہو تو ضروری ہے کہ وہ وضو کئے بغیر قرآن مجید کو بیت الخلاء وغیرہ سے باہر نکال لے یا اگر نجس ہو گیا ہو تو اسے دھو ڈالے۔<ref>[http://www.sistani.org/urdu/book/61/3630/ سائیٹ]</ref>

سطر 135: سطر 135:
==وضو کے مستحبات==
==وضو کے مستحبات==
*قبلہ رخ وضو کرنا :رسول اکرم نے فرمایا : جو شخص قبلہ رخ وضو کرے گا اس کے نامۂ اعمال میں دو رکعت نماز کا ثواب لکھا جائے گا ۔<ref>  مفتاح الفلاح، ص۲۵ </ref>

*مسواک کرنا:[[رسول اللہ|رسول اکرمؐ]] نے [[حضرت علی]] ؑ سے فرمایا:ہر نماز کیلئے وضو کرتے وقت مسواک کرنا تمہارے لئے ضروری ہے ۔ حضرت [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر]]ؑ : مسواک کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھنا ان ستر نمازوں سے افضل ہے جو مسواک کے بغیر پڑھی جائیں۔ <ref>صدوق، من لا یحضر الفقیہ ج1 ص 52۔</ref>
*مسواک کرنا:[[رسول اللہ|رسول اکرمؐ]] نے [[حضرت علی]] ؑ سے فرمایا:ہر نماز کیلئے وضو کرتے وقت مسواک کرنا تمہارے لئے ضروری ہے ۔ حضرت [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر]]ؑ : مسواک کے ساتھ دو رکعت [[نماز]] پڑھنا ان ستر نمازوں سے افضل ہے جو مسواک کے بغیر پڑھی جائیں۔ <ref>صدوق، من لا یحضر الفقیہ ج1 ص 52۔</ref>
*وضو سے پہلے کُلّی کرنا۔
*وضو سے پہلے کُلّی کرنا۔
*ناک میں پانی ڈالنا۔<ref> مفتاح الفلاح، ص۲۷ و ۲۸ </ref>

گمنام صارف