مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,901 بائٹ کا اضافہ ،  3 فروری 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
[[وضو]] ایک [[عبادت]] توقیفی کا نام ہے ۔ اسلامی تعلیمات میں [[خدا]] کے [[حکم شرعی|حکم]] کی بجاآوری کرتے ہوئے انسان کا تقرب الہی کی [[نیت]] سے اپنے چہرے ،ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا اور سر اور پاؤں کا مسح کرنا ہے ۔اسلام کی بعض عبادتیں انجام دینے کیلئے ضروری ہے کہ انسان باطنی طور پر حالت پاکیزگی میں ہو. طہارت اور پاکیزگی حاصل کرنے کا ایک اسلامی طریقہ وضو ہے ۔وضو کرنے کا طریقہ [[قرآن پاک]] میں [[سورۂ مائدہ]] کی [[آیت وضو|آیت نمبر 6]] میں بیان ہوا ہے نیز اس کی دیگر شرائط اور احکام [[حدیث|احادیث]] کی کتابوں میں منقول ہیں ۔اسلامی تعلیمات میں ہر وقت انسان کے باوضو رہنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔   
{{مقاله توصیفی فقهی}}
'''وُضو'''، یعنی اللہ کی خشنودی کے قصد سے ہاتھ اور چہرے کو دھونا اور سر اور پاؤں کو مسح کو کچھ خاص آداب کے ساتھ انجام دینے کو کہا جاتا ہے کہ وہ آداب خود سے مستحب ہیں لیکن نماز, طواف اور بعض دوسری عباتوں کے صحیح ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ وضو کے بغیر قرآن اور اللہ تعالی کے نام کو چھونا جائز نہیں ہے۔ بعض موارد جیسے مسجد میں داخل ہونے اور قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے لئے وضو لینا مستحب ہے۔ تاریخی مآخذ کے مطابق وضو کا حکم پیغمبر اکرم کی بعثت کے ابتدائی دنوں مکہ میں آیا۔ [[آیۂ وضو|سورہ مائدہ کی چھٹی آیہ]] اور اسی طرح 400 سے زیادہ احادیث وضو کے بارے میں معصومینؑ سے نقل ہوئی ہیں۔ وضو کرنا یا بعض دفعہ تجدید وضو کرنا، احادیث میں گناہ پاک ہونے, غصہ ختم ہونے, طول عمر, محشر میں چہرہ نورانی ہونے, اور رزق زیادہ ہونے کا سبب قرار دیا ہے۔
 
وضو کو ترتیبی اور ارتماسی؛ دو طریقوں سے انجام دیا جاسکتا ہے۔ ترتیبی وضو میں پہلے چہرہ اور پھر دایاں ہاتھ اور اس کے بعد بایاں ہاتھ دھویا جاتا ہے۔ پھر سر کا مسح اور اس کے بعد دایاں پاؤں کا مسح اور پھر بایاں پاؤں کا مسح کیا جاتا ہے۔ لیکن ارتماسی وضو میں چہرہ اور ہاتھوں کو پانی میں ڈبویا جاتا ہے پھر سر اور پاؤں کا مسح کیا جاتا ہے۔ اور اگر زخم سے پٹی کھولنا سخت ہو یا ضرر ہو تو اس صورت میں [[جبیره|وضو جبیرہ]] لیا جائے گا۔
وضو میں ہاتھ کے دھونے نیز سر اور پاؤں کے مسح میں شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اختلاف ہے؛ جیسے شیعہ ہاتھوں کو اوپر سے نیچے کی طرف دھونے کو واجب سمجھتے ہیں لیکن اہل سنت ہاتھوں کو نیچے سے اوپر کی طرف دھونے کو واجب سمجھتے ہیں۔ احادیث کے مآخذ کے مطابق خلیفۂ دوم کی خلافت کے آخر تک مسلمانوں کے درمیان وضو کے بارے میں کوئی اہم اختلاف نہیں تھا اور سب ایک ہی طریقے(شیعوں کا طریقہ) سے وضو لیتے تھے۔ اسلامی مآخذ, وضو میں شیعہ اور سنی کے اختلاف کو تیسرے خلیفے کے دور سے قرار دیتے ہیں۔
 
[[وضو]] ایک توقیفی [[عبادت]] کا نام ہے۔ اسلامی تعلیمات میں [[خدا]] کے [[حکم شرعی|حکم]] کی بجاآوری کرتے ہوئے انسان کا تقرب الہی کی [[نیت]] سے اپنے چہرے ،ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا اور سر اور پاؤں کا مسح کرنا ہے ۔اسلام کی بعض عبادتیں انجام دینے کیلئے ضروری ہے کہ انسان باطنی طور پر حالت پاکیزگی میں ہو. طہارت اور پاکیزگی حاصل کرنے کا
 
ایک اسلامی طریقہ وضو ہے ۔وضو کرنے کا طریقہ [[قرآن پاک]] میں [[سورۂ مائدہ]] کی [[آیت وضو|آیت نمبر 6]] میں بیان ہوا ہے نیز اس کی دیگر شرائط اور احکام [[حدیث|احادیث]] کی کتابوں میں منقول ہیں ۔اسلامی تعلیمات میں ہر وقت انسان کے باوضو رہنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔   
==وضو==
==وضو==
وضو ایک اسلامی اصطلاح ہے جس میں انسان امر [[توحید|خدا]] کی انجام دہی کی خاطر ایک مخصوس عمل انجام دیتا ہے جس کے نتیجے میں اسے طہارت حاصل ہوتی ہے اور وہ مخصوص عبادات کو انجام دے سکتا ہے ۔وضو ایک مستحب عمل ہے لیکن بعض چیزوں ٌ[[نماز]]، طواف [[کعبہ]]،....وغیرہ انجام دینے کیلئے بعض شرائط میں اسے انجام دینا ضروری ہوتا ہے۔بعض مقامات پر وضو کی جگہ [[غسل]] یا [[تیمم]] کرنا کافی ہوتا ہے۔[[قرآن]] پاک کی [[سورۂ مائدہ]] کی [[آیت وضو]] میں اسے انجام دینے کی کیفیت بیان ہوئی ہے نیز [[روایت|روایات]] کی اس کی دگر جزئیات اور اہمیت بیان کی گئی ہے  ۔  ترتیبی ، ارتماسی اور جبیرہ تین طریقوں سے وضو انجام دیا جا سکتا ہے ۔
وضو ایک اسلامی اصطلاح ہے جس میں انسان امر [[توحید|خدا]] کی انجام دہی کی خاطر ایک مخصوس عمل انجام دیتا ہے جس کے نتیجے میں اسے طہارت حاصل ہوتی ہے اور وہ مخصوص عبادات کو انجام دے سکتا ہے ۔وضو ایک مستحب عمل ہے لیکن بعض چیزوں ٌ[[نماز]]، طواف [[کعبہ]]،....وغیرہ انجام دینے کیلئے بعض شرائط میں اسے انجام دینا ضروری ہوتا ہے۔بعض مقامات پر وضو کی جگہ [[غسل]] یا [[تیمم]] کرنا کافی ہوتا ہے۔[[قرآن]] پاک کی [[سورۂ مائدہ]] کی [[آیت وضو]] میں اسے انجام دینے کی کیفیت بیان ہوئی ہے نیز [[روایت|روایات]] کی اس کی دگر جزئیات اور اہمیت بیان کی گئی ہے  ۔  ترتیبی ، ارتماسی اور جبیرہ تین طریقوں سے وضو انجام دیا جا سکتا ہے ۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم