مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  21 اگست 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 39: سطر 39:
====ارتماسی وضو====
====ارتماسی وضو====
وضو کی نیت سے اعضائے وضو کو اوپر سے نیچے کی جانب پانی میں داخل کرے یا اعضاء پانی میں داخل کرنے کے بعد نیت وضو سے اوپر سے نیچے کی جانب باہر نکالے پھر اسی تری سے سر اور پاؤں کا مسح کرے ۔<ref>توضیح المسائل مراجع، مسئلہ ۲۶۱</ref> آقای صافی کی مانند بعض کا فتوی ہے کہ احتیاط واجب کی بنا پر  بائیں ہاتھ کو عادی یعنی ترتیبی کی دھویا جائے اور پھر مسح کرے<ref>توضیح المسائل آیت الله صافی، مسئلہ ۲۶۷ </ref>)

====وضوئے جبیرہ====
====وضوئے جبیرہ====
زخم یا ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جس چیز سے باندھا جاتا ہے اور وہ دوائی جسے زخم پر لگایا جاتا ہے اسے جبیرہ کہتے ہیں۔ اس حالت میں وضو کو "وضوئے جبیرہ" کہتے ہیں ۔

گمنام صارف