مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  21 اگست 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 24: سطر 24:
وضو تین طرح سے انجام دیا جا تا ہے۔ عام حالات میں ارتماسی یا ترتیبی اور مخصوص حالات میں جبیرہ انجام دیا جاتا ہے ۔

===ترتیبی وضو===
===ترتیبی وضو===
یہ وضو کی رائجترین قسم ہے ۔اس میں نیتِ وضو <ref> قربتِ الہی کیلئے اس فعل کو انجام دینے کا ذہنی طور پر قصد کرنا ہی کافی ہے الفاظ کی صورت میں اسے کہنا ضروری نہیں ہے۔ </ref>کے ساتھ پہلے چہرہ پھر دایاں ہاتھ کہنیوں سے انگلیوں کے سرے تک اور اسی طرح بایاں ہاتھ دھویا جاتا ہے ۔ہاتھوں پر اسی بچی ہوئی تری سے پہلے سر کے اگلے حصے کا پھر پاؤں کا مسح کرتے ہیں ۔
یہ وضو کی رائج ترین قسم ہے ۔اس میں نیتِ وضو <ref> قربتِ الہی کیلئے اس فعل کو انجام دینے کا ذہنی طور پر قصد کرنا ہی کافی ہے الفاظ کی صورت میں اسے کہنا ضروری نہیں ہے۔ </ref>کے ساتھ پہلے چہرہ پھر دایاں ہاتھ کہنیوں سے انگلیوں کے سرے تک اور اسی طرح بایاں ہاتھ دھویا جاتا ہے ۔ہاتھوں پر اسی بچی ہوئی تری سے پہلے سر کے اگلے حصے کا پھر پاؤں کا مسح کرتے ہیں ۔
====چہرے اور ہاتھوں کا دھونا====
====چہرے اور ہاتھوں کا دھونا====
چہرے کو لمبائی میں سر کے بالوں کے اگنے کی جگہ سے لے کر ٹھوڑی تک اور چوڑائی میں انگوٹھے اور بڑی انگلی کے درمیان چہرے کے حصے کو اوپر سے نیچے کی جانب دھونا چاہئے۔ہاتھوں کو کہنیوں سے معمولی سے اوپر سے لے کر انگلیوں کے سروں تک دھونا چاہئے۔ہاتھوں موجود انگوٹھی اور چوڑیوں کے نیچے تک پانی بھی پہچائے۔ پہلی مرتبہ دھونا ضروری اور دوسری مرتبہ اکثر فقہاء کے نزدیک جائز اور تیسری مرتبہ دھونا حرام ہے لیکن  وضو کے بطلان کا سبب نہیں ہے جبکہ بائیں ہاتھ کو تیسری مرتبہ دھونے کی صورت میں سر اور پاؤں کیلئے نئے  پانی کی تری حاصل ہو جانے کی وجہ سے وضو باطل ہو گا ۔  

مردوں کیلئے کہنیوں کو باہر کی جانب اور عورتوں کیلئے کہنیوں سے اندر کی جانب سے  دھونے کی ابتدا کرنا مستحب ہے۔<ref>توضیح المسائل، (المحشی للإمام الخمینی) ج‌۱، ص۱۵۵، م ۲۴۵٫</ref><ref>ایضا، ص۲۰۵، احکام وضو (استفتاءات از مقام معظم رہبری) س، ۱۴۶٫</ref>

سطر 42: سطر 42:
====وضوئے جبیرہ====
====وضوئے جبیرہ====
زخم یا ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جس چیز سے باندھا جاتا ہے اور وہ دوائی جسے زخم پر لگایا جاتا ہے اسے جبیرہ کہتے ہیں۔ اس حالت میں وضو کو "وضوئے جبیرہ" کہتے ہیں ۔

پٹی کا کھولنا دشوار ہو یا مضر ہو یا زخم یا ٹوٹی ہوئی ہڈی پر پانی بہانا یا ہاتھ کھینچنا  ممکن نہ ہو تو وضوئے جبیرہ کیا جائے گا یعنی جن جگہوں کو دھونا ممکن ہے انہیں دھویا جائے اور زخم پر بندھی پٹی پر گیلے ہاتھ کو کھینچا جائے۔<ref>توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، مسئلہ ۱۹۸</ref>  

اگر جبیرہ نے اعضائے وضو کا بیشتر حصہ ڈھانپا ہو تو وضو کی بجائے تیمم کرے بعض نے وضوئے جبیرہ کو بھی ضروری قرار دیا ہے ۔ <ref>توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، مسئلہ ۳۰۵</ref>

==وضو کے شرائط اور احکام ==
==وضو کے شرائط اور احکام ==
{{کالم-شروع|2}}
{{کالم-شروع|2}}
گمنام صارف