مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
{{تاریخ صدر اسلام}}
{{تاریخ صدر اسلام}}
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}}
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}}
'''غزوہ خیبر''' [[رسول خدا (ص) کے غزوات]] میں سے ایک ہے جو [[سنہ 7 ہجری]] میں منطقۂ [[خیبر]] میں انجام پایا۔ منطقۂ [[خیبر]] آج [[مدینہ]] سے 165 کلومیٹر شمال کی جانب [[شام]] کی طرف جانی والی سڑک (شاہراہ تبوک) پر واقع ہے اور اس کا مرکز "الشُرَیف" کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ متعدد دیہاتوں اور ہری بھری کھیتیوں کا مجموعہ ہے جو [[خیبر]] ہی کے نام سے دیہی علاقہ ہے اور سطح سمندر سے 854 میٹر کی بلندی پر سنگستان میں واقع ہوا ہے۔ [[خیبر]] بڑی بڑی وادیوں پر مشتمل ہے ہے؛ پانی کی فراوانی ہے؛ زرعی علاقہ ہے اور یہاں کی آبادی بھی اچھی خاصی ہے۔ [[خیبر]] کی زیادہ تر پیداوار کھجوروں پر مشتمل ہے۔ [[خیبر]] کے باشندے زیادہ تر قبیلہ عنزہ سے تعلق رکھتے ہیں جو "سُریر" نامی گاؤں اور غَرَس سے نورشید تک جانے والی پوری وادی میں سکونت پذیر ہیں۔<ref> البلادی، معجم المعالم، ص170-171۔</ref>۔<ref>حافظ وهبة، جزیرة العرب فی القرن العشرین، ص24۔</ref>۔<ref> الحربی، کتاب المناسک، ص413.</ref> غزوہ [[خیبر]]، جنگ [[خیبر]] یا فتح [[خیبر]] جیسے ناموں سے بھی مشہور ہے۔
'''غزوہ خیبر''' [[رسول خدا(ص) کے غزوات]] میں سے ایک ہے جو [[سنہ 7 ہجری]] میں منطقۂ [[خیبر]] میں انجام پایا۔ منطقۂ [[خیبر]] آج [[مدینہ]] سے 165 کلومیٹر شمال کی جانب [[شام]] کی طرف جانی والی سڑک (شاہراہ تبوک) پر واقع ہے اور اس کا مرکز "الشُرَیف" کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ متعدد دیہاتوں اور ہری بھری کھیتیوں کا مجموعہ ہے جو [[خیبر]] ہی کے نام سے دیہی علاقہ ہے اور سطح سمندر سے 854 میٹر کی بلندی پر سنگستان میں واقع ہوا ہے۔ [[خیبر]] بڑی بڑی وادیوں پر مشتمل ہے ہے؛ پانی کی فراوانی ہے؛ زرعی علاقہ ہے اور یہاں کی آبادی بھی اچھی خاصی ہے۔ [[خیبر]] کی زیادہ تر پیداوار کھجوروں پر مشتمل ہے۔ [[خیبر]] کے باشندے زیادہ تر قبیلہ عنزہ سے تعلق رکھتے ہیں جو "سُریر" نامی گاؤں اور غَرَس سے نورشید تک جانے والی پوری وادی میں سکونت پذیر ہیں۔<ref> البلادی، معجم المعالم، ص170-171۔</ref>۔<ref>حافظ وهبة، جزیرة العرب فی القرن العشرین، ص24۔</ref>۔<ref> الحربی، کتاب المناسک، ص413.</ref> غزوہ [[خیبر]]، جنگ [[خیبر]] یا فتح [[خیبر]] جیسے ناموں سے بھی مشہور ہے۔


==جنگ خیبر کی تمہیدات==
==جنگ خیبر کی تمہیدات==
گمنام صارف