گمنام صارف
"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| تصویر = [[ملف:قلعههای خیبر.jpg|300px|thumbnail]] | | تصویر = [[ملف:قلعههای خیبر.jpg|300px|thumbnail]] | ||
| زیرنوشت = [[خیبر]] کے قلعے | | زیرنوشت = [[خیبر]] کے قلعے | ||
| وقت = ماہ [[صفر المظفر|صفر]] سنہ 7 ہجری | | وقت = ماہ [[صفر المظفر|صفر]] [[سنہ 7 ہجری]] | ||
| مقام = [[حجاز]]، [[مدینہ]] | | مقام = [[حجاز]]، [[مدینہ]] | ||
| محل وقوع = [[مدینہ]] سے 165 کلومیٹر شمال کی جانب | | محل وقوع = [[مدینہ]] سے 165 کلومیٹر شمال کی جانب | ||
سطر 23: | سطر 23: | ||
{{تاریخ صدر اسلام}} | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}} | {{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}} | ||
'''غزوہ خیبر''' [[رسول خدا(ص) کے غزوات]] میں سے ایک ہے جو سنہ 7 ہجری میں منطقۂ [[خیبر]] میں انجام پایا۔ منطقۂ [[خیبر]] آج [[مدینہ]] سے 165 کلومیٹر شمال کی جانب [[شام]] کی طرف جانی والی سڑک (شاہراہ تبوک) پر واقع ہے اور اس کا مرکز "الشُرَیف" کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ متعدد دیہاتوں اور ہری بھری کھیتیوں کا مجموعہ ہے جو [[خیبر]] ہی کے نام سے دیہی علاقہ ہے اور سطح سمندر سے 854 میٹر کی بلندی پر سنگستان میں واقع ہوا ہے۔ [[خیبر]] بڑی بڑی وادیوں پر مشتمل ہے ہے؛ پانی کی فراوانی ہے؛ زرعی علاقہ ہے اور یہاں کی آبادی بھی اچھی خاصی ہے۔ [[خیبر]] کی زیادہ تر پیداوار کھجوروں پر مشتمل ہے۔ [[خیبر]] کے باشندے زیادہ تر قبیلہ عنزہ سے تعلق رکھتے ہیں جو "سُریر" نامی گاؤں اور غَرَس سے نورشید تک جانے والی پوری وادی میں سکونت پذیر ہیں۔<ref>البلادی، معجم المعالم، ص170-171۔</ref>۔<ref>حافظ وهبة، جزیرة العرب فی القرن العشرین، ص24۔</ref>۔<ref>الحربی، کتاب المناسک، ص413.</ref> غزوہ [[خیبر]]، جنگ [[خیبر]] یا فتح [[خیبر]] جیسے ناموں سے بھی مشہور ہے۔ | '''غزوہ خیبر''' [[رسول خدا (ص) کے غزوات]] میں سے ایک ہے جو [[سنہ 7 ہجری]] میں منطقۂ [[خیبر]] میں انجام پایا۔ منطقۂ [[خیبر]] آج [[مدینہ]] سے 165 کلومیٹر شمال کی جانب [[شام]] کی طرف جانی والی سڑک (شاہراہ تبوک) پر واقع ہے اور اس کا مرکز "الشُرَیف" کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ متعدد دیہاتوں اور ہری بھری کھیتیوں کا مجموعہ ہے جو [[خیبر]] ہی کے نام سے دیہی علاقہ ہے اور سطح سمندر سے 854 میٹر کی بلندی پر سنگستان میں واقع ہوا ہے۔ [[خیبر]] بڑی بڑی وادیوں پر مشتمل ہے ہے؛ پانی کی فراوانی ہے؛ زرعی علاقہ ہے اور یہاں کی آبادی بھی اچھی خاصی ہے۔ [[خیبر]] کی زیادہ تر پیداوار کھجوروں پر مشتمل ہے۔ [[خیبر]] کے باشندے زیادہ تر قبیلہ عنزہ سے تعلق رکھتے ہیں جو "سُریر" نامی گاؤں اور غَرَس سے نورشید تک جانے والی پوری وادی میں سکونت پذیر ہیں۔<ref> البلادی، معجم المعالم، ص170-171۔</ref>۔<ref>حافظ وهبة، جزیرة العرب فی القرن العشرین، ص24۔</ref>۔<ref> الحربی، کتاب المناسک، ص413.</ref> غزوہ [[خیبر]]، جنگ [[خیبر]] یا فتح [[خیبر]] جیسے ناموں سے بھی مشہور ہے۔ | ||
==جنگ خیبر کی تمہیدات== | ==جنگ خیبر کی تمہیدات== | ||
سنہ 4 ہجری میں، جب [[رسول اللہ(ص)]] نے [[غزوہ بنی نضیر|بنو نضیر]] کے یہودیوں کو خیانت کے جرم میں [[مدینہ]] سے نکال باہر کیا، حیی بن اخطب، سلام بن ابی الحقیق اور کنانہ بن ربیع بن ابی الحقیق سمیت بعض یہودی [[خیبر]] کی طرف چلے گئے۔ وہ اگلے سال [[مکہ]] چلے گئے اور [[قریش]] کو [[رسول اللہ(ص)]] کے خلاف جنگ پر اکسایا۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص441-442۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص201، 225۔</ref>۔<ref>البلاذری، انساب الاشراف، ج1، ص409۔</ref>۔<ref>نیز: التجانی، الترتیبات المالیة، ص56-57، 92۔</ref> یوں [[خیبر]] نو بنیاد اسلامی امت کے لئے خطرات اور سازشوں کے اڈے میں تبدیل ہوا۔<ref>التجانی، الترتیبات المالیة، ص93-94۔</ref>۔<ref>Watt, Muhammad at Madina, p212.</ref> | [[سنہ 4 ہجری]] میں، جب [[رسول اللہ(ص)]] نے [[غزوہ بنی نضیر|بنو نضیر]] کے یہودیوں کو خیانت کے جرم میں [[مدینہ]] سے نکال باہر کیا، حیی بن اخطب، سلام بن ابی الحقیق اور کنانہ بن ربیع بن ابی الحقیق سمیت بعض یہودی [[خیبر]] کی طرف چلے گئے۔ وہ اگلے سال [[مکہ]] چلے گئے اور [[قریش]] کو [[رسول اللہ(ص)]] کے خلاف جنگ پر اکسایا۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص441-442۔</ref>۔<ref> ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص201، 225۔</ref>۔<ref>البلاذری، انساب الاشراف، ج1، ص409۔</ref>۔<ref> نیز: التجانی، الترتیبات المالیة، ص56-57، 92۔</ref> یوں [[خیبر]] نو بنیاد اسلامی امت کے لئے خطرات اور سازشوں کے اڈے میں تبدیل ہوا۔<ref> التجانی، الترتیبات المالیة، ص93-94۔</ref>۔<ref>Watt, Muhammad at Madina, p212.</ref> | ||
ماہ [[شعبان المعظم|شعبان]] [[سنہ 6 ہجری]] میں بھی جب [[رسول خدا(ص)]] کو معلوم ہوا کہ [[خیبر]] کے عرب پڑوسی قبیلے "بنو سعد بن بکر" نے [[خیبر]] کے یہودیوں کے لئے اجتماع کیا ہے تو آپ(ص) نے [[امیرالمؤمنین|حضرت علی علیہ السلام]] کو ایک گروہ کی سرکردگی میں ان کی طرف روانہ کیا۔ [[امام علی علیہ السلام]] نے حملہ کیا تو مذکورہ قبیلے کے جنگجو بھاگ گئے اور بہت سے غنائم مسلمانوں کے ہاتھ لگے۔ نیز اسی سال [[رمضان المبارک|رمضان]] کے مہینے میں [[سریۂ عبداللہ بن عتیک|عبداللہ بن عتیک]] کی سرکردگی میں ایک [[سریہ|سریئے]] کے کے دوران [[رسول خدا(ص)]] کے خلاف [[جنگ احزاب|احزاب]] کو اکسانے والے [[سلام بن ابی الحقیق]] کو ہلاک کیا گیا۔ اسی زمانے میں [[عبداللہ بن رواحہ]] کو [[خیبر]] میں جاکر تحقیق کرنے کا حکم دیا گیا۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص526-563۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص286-288۔</ref> | ماہ [[شعبان المعظم|شعبان]] [[سنہ 6 ہجری]] میں بھی جب [[رسول خدا(ص)]] کو معلوم ہوا کہ [[خیبر]] کے عرب پڑوسی قبیلے "بنو سعد بن بکر" نے [[خیبر]] کے یہودیوں کے لئے اجتماع کیا ہے تو آپ(ص) نے [[امیرالمؤمنین|حضرت علی علیہ السلام]] کو ایک گروہ کی سرکردگی میں ان کی طرف روانہ کیا۔ [[امام علی علیہ السلام]] نے حملہ کیا تو مذکورہ قبیلے کے جنگجو بھاگ گئے اور بہت سے غنائم مسلمانوں کے ہاتھ لگے۔ نیز اسی سال [[رمضان المبارک|رمضان]] کے مہینے میں [[سریۂ عبداللہ بن عتیک|عبداللہ بن عتیک]] کی سرکردگی میں ایک [[سریہ|سریئے]] کے کے دوران [[رسول خدا(ص)]] کے خلاف [[جنگ احزاب|احزاب]] کو اکسانے والے [[سلام بن ابی الحقیق]] کو ہلاک کیا گیا۔ اسی زمانے میں [[عبداللہ بن رواحہ]] کو [[خیبر]] میں جاکر تحقیق کرنے کا حکم دیا گیا۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص526-563۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص286-288۔</ref> |