گمنام صارف
"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کب؟
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←کب؟) |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
علاوہ ازیں، [[غزوہ بنی قریظہ|بنو قریظہ]] کو [[مدینہ]] سے نکالے جانے، شہر میں امن و سکون کی بحالی اور دیگر یہودیوں کے ساتھ [[رسول اللہ(ص)]] کے معاہدہ صلح منعقد ہونے کے بعد، [[خیبر]] کے یہودی ـ جو [[غزوہ بنی نضیر|بنو نضیر]] کو یہودیوں کو بھی اپنے ہاں بسائے ہوئے تھے ـ آپ(ص) سے انتقام لینے کے درپے تھے اور اپنی دولت کو طاقتور قبیلے "[[قبیلہ غطفان|غطفان]] سمیت پڑوسی عرب قبائل کی تحریک کے لئے صرف کررہے تھے؛ تاکہ انہیں مسلمانوں کے خلاف اپنے ساتھ متحد کریں۔ یہی سازشیں اس کے لئے کافی تھیں کہ [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] [[صلح حدیبیہ]] کے کچھ ہی عرصہ بعد [[خیبر]] پر حملہ کرتے۔<ref>Watt, Muhammad at Madina, p216.218.</ref> | علاوہ ازیں، [[غزوہ بنی قریظہ|بنو قریظہ]] کو [[مدینہ]] سے نکالے جانے، شہر میں امن و سکون کی بحالی اور دیگر یہودیوں کے ساتھ [[رسول اللہ(ص)]] کے معاہدہ صلح منعقد ہونے کے بعد، [[خیبر]] کے یہودی ـ جو [[غزوہ بنی نضیر|بنو نضیر]] کو یہودیوں کو بھی اپنے ہاں بسائے ہوئے تھے ـ آپ(ص) سے انتقام لینے کے درپے تھے اور اپنی دولت کو طاقتور قبیلے "[[قبیلہ غطفان|غطفان]] سمیت پڑوسی عرب قبائل کی تحریک کے لئے صرف کررہے تھے؛ تاکہ انہیں مسلمانوں کے خلاف اپنے ساتھ متحد کریں۔ یہی سازشیں اس کے لئے کافی تھیں کہ [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] [[صلح حدیبیہ]] کے کچھ ہی عرصہ بعد [[خیبر]] پر حملہ کرتے۔<ref>Watt, Muhammad at Madina, p216.218.</ref> | ||
== | ==روانگی== | ||
[[رسول اکرم(ص)]] نے [[محرم الحرام]] سنہ 7 ہجری کے اوائل میں [[خیبر]] کی طرف عزیمت کی اور ماہ [[صفر المظفر]] میں خیبر کو فتح کیا اور [[ربیع الثانی]] سنہ 7 ہجری کو [[مدینہ]] واپس آئے۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص342، 355۔</ref>۔<ref>ابن حبیب، المحبر، ص115۔</ref> | [[رسول اکرم(ص)]] نے [[محرم الحرام]] سنہ 7 ہجری کے اوائل میں [[خیبر]] کی طرف عزیمت کی اور ماہ [[صفر المظفر]] میں خیبر کو فتح کیا اور [[ربیع الثانی]] سنہ 7 ہجری کو [[مدینہ]] واپس آئے۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص342، 355۔</ref>۔<ref>ابن حبیب، المحبر، ص115۔</ref> | ||