گمنام صارف
"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 105: | سطر 105: | ||
===یہودی عورت کا رسول اللہ(ص) اور صحابہ کو مسموم کرنا=== | ===یہودی عورت کا رسول اللہ(ص) اور صحابہ کو مسموم کرنا=== | ||
مروی ہے کہ [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ]] کے ہاتھوں فتح [[خیبر]] کے بعد یہودی عمائدین میں سے سلّام بن مشکم کی بیوی [[زینب بنت حارث]] نے اپنے باپ حارث، چچا حارث اور شوہر کا بدلہ لینے کی غرض سے زہریلا گوشت [[رسول اللہ(ص)]] کو بطور ہدیہ پیش کیا۔ [[رسول خدا(ص)]] اور [[بشر بن براء]] سمیت بعض صحابہ نے اس گوشت میں ایک ایک نوالہ تناول کیا اور پھر سب نے آپ(ص) کی ہدایت پر ہاتھ کھینچ لیا۔ بشر موقع پر ہی (یا ایک سال علالت کے بعد) اسی مسمومیت کی وجہ سے انتقال کرگئے؛ جیسا کہ [[رسول اللہ(ص)]] کی شہادت کو بھی اسی زہریلے گوشت کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص677-678۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص352-353۔</ref>۔<ref>البلاذري، جمل من أنساب الأشراف، ج1، ص639۔</ref>۔<ref>الیعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ج2، ص56-57۔</ref> | مروی ہے کہ [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ]] کے ہاتھوں فتح [[خیبر]] کے بعد یہودی عمائدین میں سے سلّام بن مشکم کی بیوی [[زینب بنت حارث]] نے اپنے باپ حارث، چچا حارث اور شوہر کا بدلہ لینے کی غرض سے زہریلا گوشت [[رسول اللہ(ص)]] کو بطور ہدیہ پیش کیا۔ [[رسول خدا(ص)]] اور [[بشر بن براء]] سمیت بعض صحابہ نے اس گوشت میں ایک ایک نوالہ تناول کیا اور پھر سب نے آپ(ص) کی ہدایت پر ہاتھ کھینچ لیا۔ بشر موقع پر ہی (یا ایک سال علالت کے بعد) اسی مسمومیت کی وجہ سے انتقال کرگئے؛ جیسا کہ [[رسول اللہ(ص)]] کی شہادت کو بھی اسی زہریلے گوشت کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے۔<ref>الواقدی، المغازی، ج2، ص677-678۔</ref>۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص352-353۔</ref>۔<ref>البلاذري، جمل من أنساب الأشراف، ج1، ص639۔</ref>۔<ref>الیعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ج2، ص56-57۔</ref>۔<ref>سلام، حصون خیبر فی الجاهلیة، ص92-93۔</ref> | ||
===مقتولین کی تعداد=== | ===مقتولین کی تعداد=== |