مندرجات کا رخ کریں

"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 29: سطر 29:
[[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|300px|thumbnail|<center>منطقۂ حدیبیہ کا نقشہ]] </center>

==کب؟==
== تاریخِ صلح ==
غزوہ [[حدیبیہ]] تاریخ [[اسلام]] کے اہم واقعات میں شمار ہوتا ہے جو سنہ 6 ہجری میں<ref>ابن عقبة، المغازی النبویة، ص320۔</ref> میں رونما ہوا اور بالآخر مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان صلح نامے پر منتج ہوا۔ [[رسول خدا(ص)]] نے اس سال ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[عمرہ]] بجا لانے کا ارادہ کیا اور تمام مسلمانوں ـ حتی کہ غیر مسلموں ـ کو [[عمرہ]] بجا لانے کی ترغیب دلائی۔ [[رسول اللہ(ص)]] خود بھی گھر تشریف لے گئے غسل کیا اور دو لباس پہنے اور اپنی ناقہ "قصواء" پر سوار ہوکر باہر آئے۔ یہ دوشنبہ (= سوموار)<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج3، ص463۔</ref> اور یکم [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] کا دن تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص95۔</ref> اس سفر میں ام المؤمنین [[ام سلمہ]] بھی آپ(ص) کے ہمراہ تھیں۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے [[ابن ام مکتوم]] کو [[مدینہ]] میں جانشین مقرر فرمایا۔<ref>ابن سعد، وہی ماخذ۔</ref>

گمنام صارف